نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    ویسے اس پورے دھاگے میں پیراسائیکالوجی پہ بات نہیں ہوئی۔ میرے ناقص علم میں تو اس سائنس میں بھی کچھ مافوق الفطرت چیزیں سننے کو ملتی ہیں۔ لیکن بہرحال یہ تو ایک سائنس ہے۔
  2. mfdarvesh

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    شہاب نامہ ایک مکمل اور اردو ادب کی بہترین کتاب ہے۔ ایوب خان کے سبق میں اعتراض ہیں لوگوں کو اگر اس کو چھوڑ بھی دیں تب بھی یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
  3. mfdarvesh

    انور مسعود میچنگ

    بہت اچھے شکریہ
  4. mfdarvesh

    بھائی ہوگا

    بہت کلاسک جواب
  5. mfdarvesh

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    Ghouls'n Ghostsنام ہے اس گیم کا، میں چیک کیا تھا، ملی نہیں، اب دوبارہ سسٹم کنگھالنا ہے۔ اسی گیم کی بات کررہے ہیں نا
  6. mfdarvesh

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    میرے بال گرتے ہیں میں اس کو استعمال کروں؟
  7. mfdarvesh

    Flashget VS IDM

    میرا ووٹ بھی idm کے حق میں ہے، بہت اچھا ہے
  8. mfdarvesh

    گمشدہ گیم کی تلاش!

    رانا صاحب مل جاتی ہے یہ گیم، گھوسٹ ہی نام ہے اس کا، mameرومز میں تھی میرے پاس، گھر جا کے چیک کروں گا۔
  9. mfdarvesh

    نابیدگی Dehydration

    شکریہ انگلش سے ہی سمجھ آیا ہے۔ مگر لفظ ہے اردو میں اس کے لیے۔
  10. mfdarvesh

    5 ویب فلٹرنگ سافٹ وئیرز ۔

    شکریہ یہ ونڈدق پہ بھی چل سکتے ہیں؟
  11. mfdarvesh

    تعزیری جرم

    جی ہاں گداگری پورا مافیا ہے باقاعدہ اڈے نیلام ہوتے ہیں
  12. mfdarvesh

    آٹو گراف

    کیابات ہے بہت خوب
  13. mfdarvesh

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈوز7 لائبریریز (Window7 Libraries)

    بہت شکریہ بلکل نئی چیز میرے لیے
  14. mfdarvesh

    Fifa 2010 کا افتتاحی میچ

    بہت کلاسک، یہ تو بری امام کے میلے پہ بھی فٹ آئے گی
  15. mfdarvesh

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی آپ کو زندگی، صحت اور ایمان دے آمین
  16. mfdarvesh

    حقیقت

    بہت شکریہ تو کیا یہ کیمرے کا کمال ہے؟
  17. mfdarvesh

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    اسد واضح کریں کون سا فرقہ پاکستان میں ایسا ہے۔ مجھے تو نہیں معلوم؟
  18. mfdarvesh

    کلامِ اقبال کی ویب سائٹ

    زبردست بہت شکریہ
  19. mfdarvesh

    قرآن مجید کا سلیس اردو ترجمہ

    تھوڑا سا تعارف اگر ہوجائے علامہ صاحب کا تو آسانی ہوگی
Top