نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    انسٹینٹ میسجنگ کا مستقبل مخدوش

    اس مراسلے میں سکائیپ کا ذکر نہیں ہے جو ابھی بھی کافی مقبول ہے
  2. mfdarvesh

    کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ کا استعمال

    شکریہ اسد بہت اچھی انفارمیشن آپ نے دی ہے
  3. mfdarvesh

    تعارف عكس حيات

    بہت خوش آمدید
  4. mfdarvesh

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    قادیانیت سب سے بڑا فتنہ ہے۔ پاکستان میں تو یہ کافی ہیں۔ بلکہ مشرف کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس ک بیوی کا تعلق قادیانیوں سے ہے۔
  5. mfdarvesh

    عطا آباد جھیل کی تباہ کاریاں

    درست کہا دوست آپ نے، تربیلا کو خطرہ نہیں ہے۔ مگر وہاں کےلوگ دیکھ کر لگتاہے کچھ نہیں ہو رہا۔ میرا خیال ہے۔ پانی نکل جائے گا، دیر لگ رہی ہے۔
  6. mfdarvesh

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    یہ تو ہونا ہے، دشمنی جو ہوئی، لینکس کے وارے نیارے
  7. mfdarvesh

    کم جگہ گھیرنے والا فرنیچر

    پاکستان میں آبھی گیا تو دو نمبر ہوگا، پتہ لگے بیڈ ہی ٹوٹ گیا ہے صبح
  8. mfdarvesh

    70 فیصد پاکستانی،زرداری کو مشرف حکومت سےزیادہ کرپٹ سمجھتے ہیں۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل

    جی اب لانے والے اور بنانے والے کو بھی دینے پڑتے ہیں علاوہ کاونٹر پر
  9. mfdarvesh

    بر مودا تکون اور دجال

    دونوں لنک کام نہیں کر رہے ہیں
  10. mfdarvesh

    پاکستان کل اور آج دو شعروں میں

    اور اور ساتھ ہی دوسروں کی جڑیں کاٹنے میں مصروف ہے
  11. mfdarvesh

    عطا آباد جھیل کی تباہ کاریاں

    ہم ابھی بھی کچھ نہیں کر رہے ہیں بس بند ٹوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں
  12. mfdarvesh

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    شکریہ قمر مجھے تو پڑھ کر اندازہ نہیں ہوا کہ یہ بندہ کیا چاہتاہے کہیں خود تو قادیانی نہیں ہے
  13. mfdarvesh

    گاجر کے فوائد

    آج کل تو پیلے والی گاجر ملتی لال گاجر تو سیزن ختم ہے۔ یہ بھی مفید ہے؟
  14. mfdarvesh

    70 فیصد پاکستانی،زرداری کو مشرف حکومت سےزیادہ کرپٹ سمجھتے ہیں۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل

    ایک سو ستر بھی کم ہے۔ حالات بہت خراب ہیں، یہاں تو چائے کے کپ پہ بھی پیسے دینے پڑتے ہیں
  15. mfdarvesh

    شو کمار بٹالوی اکھ کاشنی (گیت) ۔ شو کمار بٹالوی

    شکریہ ۔ آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا
  16. mfdarvesh

    کمپیوٹرمیں وائرس اسکاحل کیا؟

    سب سے آسان حل تو ہے گھوسٹ، چپ کرکے ری سٹور کر لیں
  17. mfdarvesh

    مفت سب ڈومین اور ویب سپیس

    شکریہ واقعی بغیر اشتہار کے
  18. mfdarvesh

    شو کمار بٹالوی بول وے مکھوں بول ۔ شو کمار بٹالوی

    شکریہ بٹالوی صاحب کا مایے نی مائے میرے گیتاں، بہت ہی اچھا ہے اور پھر استاد کی آواز
Top