نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    بہت شکریہ آپ کی دعاؤں کے لیے۔
  2. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    آپ کی تاکید رنگ لے آئی اور سب کو آسانی ہو گئی ہے۔
  3. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    میں دعوی سے کہہ سکتا ہوں کہ ذوالفقار کو اب بھی اس مقولے کے لغوی معنی پسند نہ ہوں گے۔ فاتح کہیں اس مقولے کو بار بار دہرانے کا کوئی خاص پس منظر ہے ;)
  4. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    ہاہاہاہا یہ تو پے در پے دو پرلطف جملے ہو گئے ہیں۔ آج لگتا ہے وارث نے عرصہ دراز بعد سنجیدگی کا لبادہ اتارا ہے ورنہ میں تو تقریبا مایوس ہی ہو گیا تھا کہ اب وہ بذلہ سنجی خواب و خیال کی باتیں ہی ہو گئی ہیں۔
  5. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    زبانی تواضع میں وہ لطف نہیں جو عملی تواضع میں ہے۔ :) چھوٹوں کو بڑوں کی خدمت کرنی چاہے ، اس سے ہی ان کی تربیت ہوتی ہے۔ بہن بہت دیر سے آئی اس لیے بھائیوں کو ہی کاموں پر لگانا پڑا۔
  6. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    عمدہ ویسے یہ نگاہ کرشمہ ساز وجود میں آئے کتنا عرصہ ہوا ہے۔ :)
  7. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    بس آپ کا حسن نظر ہے وارث ، لگتا ہے ان تیر بہدف حسن کے دیوانے آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہے ہیں۔
  8. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    صد شکر کہ میری پوسٹ بچ گئی :)
  9. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    اب ایک مشرقی لڑکی سے آپ کیا توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنے منہ سے اپنا "بر" مانگے ۔ :sneaky:
  10. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    یہ مصرعہ میرے ذہن میں بھی اکثر آتا رہتا ہے۔ اب اور سوالات بھی کر لینا تاکہ شمشاد کا گلہ بھی دور ہو جائے۔ اس روایت کو پھر اگلی چائے محفل پر بھی لاگو کیا جا سکے۔
  11. محب علوی

    اردو ویب لائبریری ذخیرہ کتب: پیش رفت اور منصوبے

    میرے کہنے کا مقصد یہی ہے کہ اپڈیٹ دی جاتی رہے تاکہ لوگوں کو معلوم ہوتا رہے کہ کام جاری ہے۔
  12. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    (1) اگرآپ لڑکی ہوتے تو کس سے شادی کرناپسند کرتے؟ (1) شیخ رشید (2) عمران خان (3) باراک اوباما غالب امکان ہے کہ والدین کے طے کردہ شخص سے شادی کر لیتی ورنہ شیخ رشید اور باراک اوباما سے شادی کا تو سن کر کچھ کھا کر مر جاتی۔ ;) اگرآپ کا نام کا اعلان امریکہ نئے صدارتی اُمیدوار کے طورپرہوجائے تو ؟ تو...
  13. محب علوی

    اردو ویب لائبریری ذخیرہ کتب: پیش رفت اور منصوبے

    تو میرے علاوہ اور کون کون سے سنجیدہ اراکین پر نظر ہے ، کم از کم اس دھاگے سے ہی ان لوگوں کو شامل کرنا شروع کیا جا سکتا ہے۔ :) اس بہانے مسائل پر گفتگو اور اراکین کی تربیت بھی ہو جائے گی اور ایک دستاویز بھی بن جائے گی۔
  14. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    ہاااااااااااائے امی جی نہیں بلکہ مخصوس پنجابی لہجے میں مائے نی مائے میں کتھے جاواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
  15. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    تعبیر نے اوپر وضاحت کی ہے کہ یہ پوسٹ کسی اور مناسب زمرے میں منتقل کر دی جائے۔
  16. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    میں نے بھی اتنا لمبا جواب لکھا تھا ، وہ بھی ڈیلیٹ ہو گیا اور میرے ساتھ ساتھ زحال مرزا فاتح کی پوسٹس کا بھی یہی حشر ہوا۔ :( میں نے ابھی اور بھی لکھنا تھا امی کے بارے میں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    شمشاد، چند سوالات ابھی رہتے ہیں اور میں نے بھی زحال مرزا سے یہی کہا ہے کہ انٹر ویو کا ایک ہی سیشن نہ ہو بلکہ تقریبا ایک ہفتہ چلے گا۔ آپ بھی دوبارہ سوال کر لیں ؟
  18. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    آپ کی ڈیٹ آف برتھہ اور اسٹار؟ 28 اپریل اور ثور آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟ ماسٹر ان کمپیوٹر سائنس ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس ( اب یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب ) آپ کا کلوز فرینڈ کون ہے؟ فیصل اقبال فاتح پچھلے سال سے کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتے ہیں؟ والدین کے لیے آپ...
  19. محب علوی

    اردو ویب لائبریری ذخیرہ کتب: پیش رفت اور منصوبے

    اس دھاگے پر کم از کم مسلسل اپ ڈیٹ جاری رہنی چاہیے کیونکہ بہت سے لوگ اب اس اہم ترین پراجیکٹ پر تاخیر سے پریشان بلکہ کسی حد تک مایوس بھی ہو چکے ہیں۔ کتابوں کی فارمیٹنگ کون کر رہا ہے اور کہاں ہو رہی ہے؟
  20. محب علوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ اقتباسات یہاں بھی پوسٹ ہو جائیں تو ہم بھی کچھ لطف اٹھا لیں۔
Top