نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    جی میل بھی کم کم چیک کر رہا ہوں اور ایسی بہت سی چیزیں لاگ ان ہی رہتی ہیں میرے کمپیوٹر پر مگر ہر وقت دیکھ نہیں رہا ہوتا۔ اب میسج کر دیا کرنا۔
  2. محب علوی

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    یہ مذاق میں تھا اور ساجد بھائی پہنچ گئے ہیں اس اشتہار پر جس کا میں پوچھ رہا تھا۔
  3. محب علوی

    تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ

    تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
  4. محب علوی

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    سوالات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ شہزاد وحید اگر آپ کو بزنس کرنے کا موقع ملے تو کونسا بزنس کریں گے ؟ ایک سے زیادہ بزنس کا نام لے سکتے ہیں ؟
  5. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    نہیں مجھے پتہ ہے تم نے ان کی دکان بند کروا دینی ہے :)
  6. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    آئس کریم کہاں سے اب ، چلو آئس پر بات طے کر لو پکی :)
  7. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    یقین کرو مجھے پتہ ہی نہیں چلا اور جیسے ہی پتہ چلا تو جواب دیا نہ۔
  8. محب علوی

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    ایک دھاگہ ہی شروع کر لو پھر لکھا جاتا رہے گا۔
  9. محب علوی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اس کا مطلب ہے کہ اردو کو باقی ممالک کے مقابلے میں برطانیہ میں بہت حد تک پذیرائی میسر ہے۔
  10. محب علوی

    کم یا زیادہ

    کم ناعمہ اور تبسم مجھ سے ناراض میں ایک ہفتہ لگائیں گی ۔ کم یا زیادہ ؟
  11. محب علوی

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سارہ خان ، سالگرہ مبارک ہو ویسے خیر سے کتنی بہاریں دیکھ لی ہیں ؟ :)
  12. محب علوی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ماشاءللہ ، کچھ بزرگ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں۔ ظاہر ہے انگریز تو بولنے سے رہے۔ پاکستانی ، انڈین ہی بولیں گے ان کی کتنی تعداد بولتی ہے اور اردو کے حوالے سے میں نے مانچسٹر کے چند بینکس میں اردو پمفلٹ دیکھے تھے، اس حوالے سے بات کر رہا تھا۔ دوسرا کیا اردو بطور مضمون لینے کی آسانی میسر ہوتی ہے ؟
  13. محب علوی

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    زیک مجھے بھی انتظار رہے گا شاکرالقادری صاحب کے سوالات کے جواب کا۔
  14. محب علوی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ہاہاہاہاہا لو فاتح کا ڈر بھی ختم ہو گیا ، اب کوئی زور آور بندہ ڈھونڈنا پڑے گا۔
  15. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    23 مارچ پر لکھنے کا دل تھا۔ رینٹل پاور پلانٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر لکھنے کا بہت دل تھا۔ سام سنگ گلیکسی ایگزیبٹ فور جی پر لکھنے کی خواہش ہے۔
  16. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    زحال مرزا اب دل نہیں کر رہا ۔
  17. محب علوی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    تمہارے نانا سے تو مجھے غائبانہ الفت ہو گئی ہے اس معلومات کے بعد۔ برطانیہ میں اردو کا کتنا استعمال دیکھتی ہو اور کیا یہاں اردو کا استعمال بڑھ رہا ہے یا کم ہو رہا ہے۔
  18. محب علوی

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اچھا یعنی جب میں نے کہا تھا کہ انگریزی الفاظ کا استعمال حتی الامکان کم کر دو تو توجہ نہیں دی۔ :)
  19. محب علوی

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 7227 تاریخ : 30 مارچ 2012 وقت : 7:40
Top