نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    مانو بلی۔۔۔ پھر بریانی کی ترکیب ہی پیپر میں لکھ آنی تھی۔ :p
  2. عثمان

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں محفل سے چند ہفتوں کے لیے غیر حاضر رہا۔۔۔ جب میں واپس آیا تو دنیا بدل چکی تھی۔ لیکن محفل ، محفلین اور ان کی کج بحثی وہیں کی وہیں تھی۔ :ROFLMAO:
  3. عثمان

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    تیرہ کا ہندسہ عبور کرنے پر مبارکباد وصول کیجیے۔
  4. عثمان

    عام نہیں خاص !!!

    اور اگر آپ نے یہ سب کچھ فیس بک سے اُڑایا ہے تو آپ ننانوے فیصد محفلین میں سے ہیں! :)
  5. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    لیپی رضائی کے اندر ہی گھسا لو! :p
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب!! یہ ہوئی نا سو باتوں کہ ایک بات!! :):):)
  7. عثمان

    بھئی مجھے تو معلوم ہی نہ تھا کہ تم بھی محفل پر ہوتے ہو۔ آتے جاتے رہا کرو۔ خوب جمے گی یہاں!

    بھئی مجھے تو معلوم ہی نہ تھا کہ تم بھی محفل پر ہوتے ہو۔ آتے جاتے رہا کرو۔ خوب جمے گی یہاں!
  8. عثمان

    بلی اور 900 چوہے

    محفل کی مانو بِلیز یہاں حاضری دے کر اپنا موقف بیان کریں۔ :p:p
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو سال میں چھ ہفتے کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ارے واہ بہت موج ہے بھئی! :):):) اللہ کا شکر ہے کہ بیس دسمبر سے پانچ جنوری تک سولہ چھٹیاں ہیں۔ بیگم کے ساتھ مزے کریں گے، انشااللہ! :):):) کولیگ خوبرو نہیں ہیں کیا ؟ :oops:
  10. عثمان

    صحيح سائنسى علم ‘ اسلام كا ہم نوا ہوتا ہے

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس مضمون کو اس کے صحیح مقام زمرہ مذہب میں بھیج دیا جائے۔ ابن سعید ، شمشاد
  11. عثمان

    کوچۂ آلکساں

    اس اقتباس کا ماخذ کیا ہے ؟ محض افسانہ نگاری معلوم ہوتی ہے۔ جہاز کی سمت متعین کرنا ، آفیسر آف دی واچ (Officer of the Watch) کی ذمہ داری ہے۔ جو ہر وقت Bridge پر موجود ہوتا ہے۔ آفیسرز لاونج میں بیٹھا کوئی بھی شخص ایسا حکم جاری نہیں کرسکتا۔
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فل ٹائم پی ایچ ڈی کے لیے تو تین سے چار سال درکار ہوتے ہیں۔ اور میرا خیال تھا کہ آپ کو کچھ عرصہ تو ہوگیا ہے اس میدان میں۔ :)
  13. عثمان

    پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

    یار میں تو کہتا ہوں کہ ٹرک کی بتی اور اس کے پیچھے لگنا ۔۔۔ یہ سب ازخود ایک آرٹ ہے۔
  14. عثمان

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    آپ کے کچھ حالیہ مراسلے نظر سے گزرے ، اس لیے کچھ حاجت محسوس ہوئی۔ :)
  15. عثمان

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    میں تو کہتا ہوں کہ آپ کے بھی ازسر نو تعارف پر ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔
  16. عثمان

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    تو ہور "سوئے مقتل" آپ نے فرد کو قرار دیا ہے ؟
  17. عثمان

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    ابتدائی مراسلہ میں آپ کی رائے اردو محفل کے متعلق یہ تو نہ تھی۔
  18. عثمان

    روشن خیالی یا بیمار اخلاقیات

    میرا خیال تھا کہ آپ کو تاریخ کی تعریف سے متعارف کراؤں ، لیکن آپ نے تو آغاز ہی میں مخول فرمانا شروع کر دیا۔
  19. عثمان

    مماثلت

    حیرت انگیز!!!! میت ، امام اور مقتدی۔۔۔ تمام جنازوں میں مجھے یہ مماثلت دکھائی دی۔
  20. عثمان

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    اس ستم ظریف کا ذرا اسم گرامی دیجیے جس نے محفل پر یہ نیا ظلم ڈھایا۔
Top