یاز
محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
تو جناب جیسا کہ لڑی کے عنوان سے ظاہر ہے۔ ایک جملے میں سے کسی محفلین کے نام کو غائب یا تلاش کرنا ہو گا۔
جیسے جملہ ہو کہ
سوال: فرانس اور جرمنی ازل سے جنگ و جدل میں مصروف ہیں۔
جواب: جرمنی ازل سے ۔۔۔ یاز
اس سلسلے میں چند اصول پیشِ خدمت ہیں۔ لڑی چل نکلی تو مزید اصول بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
۔۔ چونکہ لڑی میں دیگر بات چیت بھی چلے گی تو جب بھی سوالیہ جملہ پوچھیں تو اس سے قبل سوال: لکھ دینا بہتر ہے۔
۔۔ محفلین کا محفل والا نام یا نک شامل کئے جائیں گے۔ جیسے زکریا کی بجائے زیک
۔۔ زیادہ تر نام دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہیں تو ان میں سے مرکزی نام شامل کیا جائے گا، جیسے محمد تابش صدیقی میں سے تابش۔
۔۔ نام سیدھی ترتیب میں بھی ہو سکتا ہے اور الٹی ترتیب میں بھی۔ جیسے
۔۔۔۔ جرمنی ازل سے ۔۔۔ یاز
۔۔۔۔اور جہاز ایک انجن پہ چلتا رہا۔۔۔یاز
تو شروع کرتے ہیں جی

آخری تدوین: