وعلیکم السلام محمود۔۔۔!
میرا خیال ہے کہ بالکل ٹھیک منع کرتی ہے ، صنف آہن کا مطلب ہی مضبوط اعصاب کا مالک ہونا ہے
کبھی کبھی جب کوئی غم ، دکھ یا درد حد سے سوا ہو جائے تو اور بات ہے، ایسے میں رونے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے لیکن بات بات پر رونا تو مردوں کو زیبا نہیں ہے نا۔۔۔۔۔ بس اتنی عرض کرنا...
السلام علیکم عندلیب ۔۔۔!
میں نے محفل میں آنے سے قبل ہی امین کی زبانی آپ کے بارے میں سنا تھا ، پھر جب یہاں آئی تو آپ نے اچھے طریقے سے استقبال کیا ، آپ سے اچھی دعا سلام اور گفتگو رہی ، آپ ایک مخلص اور سب سے گھل مل جانے والی خاتون ہیں اور دوسروں کا خیال رکھتی ہیں ، عزت کرنا اور کروانا بھی جانتی ہیں...
یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین
توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
شاباش ناعمہ ، بہت اچھا لکھا ہے
یقیناً ذرا سی تعریف اور حوصلہ افزائی سے کام میں نکھار پیدا ہوتا ہے اور احسن انداز سے غلطیوں کی نشاندہی سے انکی بہتر طریقے سے اصلاح ممکن ہے
تو آج ناعمہ کے لئے ڈھیر ساری شاباش ۔۔۔۔:applause::clap: