تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 30
تو لڑائیوں سے فرصت مل گئی ؟ خوش آمدید اس دھاگے پر
جیہ
Post #462
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد
ما شاء اللہ ۔۔۔۔ سچ ہے کہ بچے فرشتے ہوتے ہیں
جیہ
Post #130
مارچ 5، 2009
فورم:
تصاویر
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
ذرا پھر کہنا کہ ناکام کوشش ہے
جیہ
Post #418
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
در اصل میں سمجھ رہی تھی کہ "زے" بھی میری مزاج کی ہے
جیہ
Post #416
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے (4)
ارے بھائی میں تو مذاق کر رہی تھی۔ آپ مذاق بھی نہیں سمجھتے:grin:
جیہ
Post #227
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے (4)
میرے کان توپوں اور مارٹر گولوں کے دھماکے اور گولیوں کی تڑتڑاہت مس کر رہے ہیں:)
جیہ
Post #224
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
حق بات تو یہ ہے کہ بھائیوں کو ستانے میں اللہ نے بڑا مزا رکھا ہے جی۔۔۔۔ جی۔۔۔۔۔۔ میں ٹھیک ہوں سنا ہے بھابیی نے دوسری انگلی بھی مروڑ دی ہے آپ کی;)
جیہ
Post #414
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
جناب من ثبوت کا اب پتا چل جائے گا گبین ٹھیک ٹھاک ہے اور نئے فوٹو جلد ہی پوسٹکروں گی
جیہ
Post #412
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
ٹھیک ہے شمشاد بھائی مغٌل بھائی نے پڑھ لیا
جیہ
Post #410
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
پھر بھول گئے نا مجھے
جیہ
Post #408
مارچ 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تو نے سمجھا ہی نہیں۔۔۔ ثناءاللہ شاہ
اچھی غزل ہے۔ اپنی ثنا خوب کی ہے;)
جیہ
Post #3
مارچ 4، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)
فرض کریں کہ سب غآئب ہیں لیکن۔۔۔ آپ تو ہیں ۔ ویسے آپ بھی کم ہی آتے ہیں اب؟ خیریت تو ہے؟
جیہ
Post #361
مارچ 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟
دیکھتی ہوں کہ کہاں رکھی ہے کتاب
جیہ
Post #12
مارچ 4، 2009
فورم:
متفرقات
صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟
جی۔ یعنی تقوا تلفظ کیا جائے گا
جیہ
Post #11
مارچ 4، 2009
فورم:
متفرقات
صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟
اب ٹھیک کر دیا ہے
جیہ
Post #8
مارچ 4، 2009
فورم:
متفرقات
کون ہے جو محفل میں آیا 30
وعلیکم سلام فاطمہ۔ شاید آپ جا چکی ہیں
جیہ
Post #437
مارچ 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
صحیح لفظ کیا؟ تقویٰ یا تقوے؟
میری ناقص رائے میں یہ تقوٰٰی ہی پڑھا جائے گا
جیہ
Post #6
مارچ 4، 2009
فورم:
متفرقات
کون ہے جو محفل میں آیا 30
وعلیکم سلام زین بھائی فلو ہوا تھا اب بہتر ہے
جیہ
Post #433
مارچ 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 30
حال احوال ٹھیک ہیں زینب ۔ روتا بھی ہے اور رلاتا بھی۔ کل رات اس کو بخآر تھا فلو کے ساتھ۔ اس وقت آرام سے سو رہا ہے
جیہ
Post #431
مارچ 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 30
مجھے پنجابی نہیں آتی ۔ اردو میں ترجمہ کریں جی
جیہ
Post #429
مارچ 4، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top