میں اپنی الگ سے ٹیم بنانا چاہ رہا ہوں۔
میرے کان توپوں اور مارٹر گولوں کے دھماکے اور گولیوں کی تڑتڑاہت مس کر رہے ہیں![]()
علی ذاکر نے انٹرنیٹ کا بندو بست کیا ہے اپنے لیے ، موصوف سو رہے ہیں تو سوچا میں فائدہ اٹھاؤں ۔۔
آپ اتنی رات گئے کیوں جاگ رہے ہیں ؟
وسلام