تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
ہاں تو اس سے کہا تھا نا۔۔لیکن کہنے لگا کہ یہ اس کے بس کا کام نہیں ہے۔ اب میں کیا کرتی بھلا۔
ماوراء
Post #68
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 3
وعلیکم السلام عبید۔ دن کا آغاز تو اچھا ہی ہوا ہے۔ اب دیکھیں اختتام کیا ہوتا ہے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں۔ پاکستان کا موسم کیسا ہے؟
ماوراء
Post #1,345
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
میں نے کہاں کوئی وعدہ کیا ہے؟ :roll:
ماوراء
Post #66
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
میں تو خود انتظار میں ہوں۔۔ دوسروں کو کیا کرواؤں گی۔ اور بھولے بھالے بھی نہ۔۔۔اتنے بھولے بھالے نہیں ہیں۔ :P یہ تحفہ میں کیا تھا؟ :roll:
ماوراء
Post #65
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بریکنگ نیوز !
ops۔۔ یہ خبر کل کی ہے۔ اور میں آج پڑھ رہی ہوں۔ سننے میں آیا ہے سارہ۔۔نے میری ناراضگی کی وجہ سے پی سی فوری طور پر ٹھیک بھی کروایا ہے۔ :P
ماوراء
Post #781
مئی 6، 2007
فورم:
متفرقات
کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟
ہمارے ہاں۔۔ بھی گہرے کالے بادل۔۔ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔۔چل رہی ہے۔ اور اس موسم میں میرا موڈ اداس(سونے والا) ہی ہو جاتا ہے۔
ماوراء
Post #1,051
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
ہاہاہاہا۔ خوب کہا۔ :P :D
ماوراء
Post #62
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
توبہ کریں۔ اللہ سے معافی مانگیں۔۔۔کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ :shock:
ماوراء
Post #61
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
ارے ارے۔۔۔وعدہ کون سا؟ میں نے تو کوئی وعدہ نہیں کیا۔ اور اگر کیا ہی ہے تو وعدے تو توڑنے کے لیے ہی ہوتے ہیں نا۔ :P
ماوراء
Post #60
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
نہ نہ۔۔۔آزاد کیسے کر سکتی ہوں۔ ایک بار جس کو میں قابو کر لیا۔ وہ میرے ہاتھوں سے نکل نہیں سکتا۔ اصل میں وہ جن خود ہی آزاد نہیں ہونا چاہتا۔ :P
ماوراء
Post #59
مئی 6، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -
شکریہ سارہ۔ :)
ماوراء
Post #113
مئی 6، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -
پیدا بھی ہو جائیں گے۔ اپنی عادتیں پہلے سے ٹھیک کر لوں نہ۔ وقت تو بعد میں بھی اپنا ہی ہو گا۔ :P
ماوراء
Post #112
مئی 6، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شکار پوری کڑاہی ۔
اچھا، اب نہیں بولتی۔ :(
ماوراء
Post #27
مئی 5، 2007
فورم:
کچن کارنر
مبارکباد
فن لینڈ ،
چلو، صحیح ہے۔
ماوراء
Post #151
مئی 5، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
فن لینڈ ،
lol۔ ہاں۔۔ باجو کو میں یہ ہی کہہ رہی تھی کہ قیصرانی کے نمبر پر کر لوں گی۔ آپ کون سا نمبر دیں گے؟ گھر کا ہے کیا؟
ماوراء
Post #149
مئی 5، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شکار پوری کڑاہی ۔
شکار پور۔۔۔ کا تھریڈ تو تم نے کھولا ہے نا۔۔ :P
ماوراء
Post #24
مئی 5، 2007
فورم:
کچن کارنر
کپڑوں کی صفائی
ہاں، یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ لیکن بہتر ہے کہ عادت بدل لیں۔ :P
ماوراء
Post #28
مئی 5، 2007
فورم:
گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے
شکار پوری کڑاہی ۔
آپ نے ان سے ریس لگائی ہوئی ہے کیا؟ :? آپ اچھے بچے ہیں نا۔ آپ کو تو میں نے منع کیا ہے۔ اور امید ہے کہ منع ہی رہیں گے۔ ہے نا؟
ماوراء
Post #20
مئی 5، 2007
فورم:
کچن کارنر
مبارکباد
فن لینڈ ،
ہاہاہاہا۔ قیصرانی۔۔۔سواری کو کہاں اتار دیا جاتا ہے۔ فضا میں کیا؟ :P لیکن میرا خیال ہے باجو کا نمبر فن لینڈ میں نہیں چلے گا۔ ہے نا باجو؟
ماوراء
Post #147
مئی 5، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شکار پوری کڑاہی ۔
حجاب۔۔کہاں ہو۔۔۔دیکھو فہیم۔۔ کو کچھ ہو گیا ہے۔ :shock: ماوی۔۔۔سافٹ نام؟ :roll: :oops:
ماوراء
Post #18
مئی 5، 2007
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top