بے ہودہ تاریخ دانوں کی بے ہودہ تاریخ کہ ایک ہی اللہ ایک ہی رسول اور ایک ہی کتاب کے ماننے والوں کی غلط فہمیوں کا فائدہ اٹھا کر ایک کو نیکی ایک کو بدی ، ایک کو حلال ایک کو حرام ایک کو ظالم ایک کو مظلوم اور ایک کو صابر اور ایک کو جابر بنا دیا ۔۔۔
اللہ کی لعنت ہو ایسوں پر جنھوں نے اسلام کے عظیم...
مردوں نے خواتین کے بارے میں اور خواتین نے مردوں کے بارے میں بتانا ہے مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ۔۔۔
خواتین میں ، نخرے کرنے والیاں ، اترانے والیاں ، جھوٹیاں ، چونے کی کوچی منہ پر ہر وقت پھیرے رہنے والیاں ، شوخ رنگ کی لپ اسٹک لگانے والیاں ، بجنے والے زیورات پہننے والیاں ، چغلی کھانے...
نہیں بھئی ہماری طرف سے ہتھیار رکھ دئیے گئے ہیں ۔۔۔ آپ کے سو سے زائد شروع کیے گئے پیغامات کا جائزہ لیا ہے ۔۔۔
کوئز ، مباکبادیں ، کچن ، افسانے یا لائبریری، انتظامی امور ، بچوں کی محفل اور گیت سنگیت میں ہی آپ دکھائی دیں ہیں ۔۔ اور وہاں کچھ ایسا نہیں کہ آپ کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کی جا سکے...
ہاں جی یہ عجب مصیبت ہے ، پہلے پرچے آتے تھے ، پھر ای میلز آنے لگیں اب ایس ایم ایس ، 100 بندوں کو فارورڈ کرو نہیں نقصان ہو جائے گا ، جھوٹ سمجھنے والا مر گیا ۔۔۔ پتا نہیں اس قوم کی عقل گھاس چرنے گئی ہے ۔۔
وسلام
نہ جی ظفری چھوٹ گئے تھے ، لیکن آپ کے بارے میں تو کچھ لکھنا ہی پڑے گا آخر کو "ناظم خاص" ہیں ، جان پہچان مستقبل میں کام آ سکتی ہے :blush: دیکھتے ہیں کیا کیا پوسٹ کیا آپ نے ۔۔۔
وسلام
نہیں اخبار یا جریدے میں کبھی نہیں لکھا کیوں پڑھنا لکھنے سے زیادہ اچھا ہے کبھی کبھی یونہی "شیطان" کے بہکاوے میں آ کر کچھ لکھ مارتے ہیں اور یار لوگ بلاوجہ واہ واہ کر دیتے ہیں۔۔ اردو نیوز کی تو بات ہی نہ کریں ۔۔ بیت اللہ مسحود کی تصویر چھاپتا ہے اور نام مولوی عمر لکھ دیتا ہے ۔۔ اردو کی غلطیاں بھی...
لگتا ہے آپکی نظر پڑ گئی ہے "اس وقت آپ کیا کھا / پی رہے ہیں" پر ! بھئی جس حساب سے دنیا میں گندم پیدا ہوتی ہے اور اس میں سے جو حصہ ہمارا نکلتا ہے تو چند بھی ہم زیادہ کہہ گئے
وسلام
لو جی ساڈا کوئی ذکر خیر ای نئیں تے متریاں آلا سلوک ای ہویا نا ! او تے "دھماکہ" تے نظر پہ گئی میں سمجھیا خالہ جان 7/7 دوھران لگے نے !
مجھے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ اس موقع پر میں پاکستان میں نہیں ۔۔۔ ورنہ آپکو ایک چھوٹا سا ویلکم کرتا۔۔
وسلام
ارے عندلیب سگریٹ کہاں پیتا ہوں بس یونہی "آزادی مرداں" سے فائدہ اٹھاتے ہو ئے کبھی کبھی مہینے دو مہینے میں ایک آدھ سگریٹ کا چسکا لگا لیتا ہوں ! اسی لیئے تو تھکتا نہیں ، فاروقی ، موصوف تو شاید چسکے سے پرہیز کرتے ہیں !
وسلام