نتائج تلاش

  1. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    کیونکہ لوگ سگریٹ نہیں پیتے ! وسلام
  2. طالوت

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    عمار نبیل کی بات درست ہے غیر ضروری بحث کی بجائے اگر ڈاکٹر عبدالسلام سے متعلق مواد جمع کیا جائے تو کسی کام آئے گا ۔۔۔ آپ کا لنک اگریزی میں ہے اور میں نے تو ترجمے کی درخواست کی ہے ۔۔۔ انگریزی وکیپیڈیا پر عبدالسلام ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر قائم انسٹیٹیوٹ وسلام
  3. طالوت

    اجالے ماضی کے !!

    الکندی 873 - 801 ابو یوسف یعقوب ابن اسحاق الکندی "عربوں کے فلسفی" کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ان کو یہ نام اس لیئے دیا گیا کہ انھوں نے فلسفہ کو مذہبی علماء کے لیے قابل قبول بنانے کے واسطے انتھک کوشش کی ۔۔ وہ اسلامی ارسطالیسی مکتب فلسفہ کے بانی اور منطق ، ریاضی ، طعبیعات اور موسیقی جیسے مختلف النوع...
  4. طالوت

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    ٹھیک ہے بالکل ! صرف 24 گھنٹے لیٹ ہوا ہوں :) ہمارے تو جہاز 30 ، 30 گھنٹے لیٹ ہو جاتے ہیں جو چلتے بھی مہنگے تیل سے ہیں اور میں گندم کے چند دانوں سے وسلام
  5. طالوت

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    جی ہاں قادیانی ہونے کی وجہ سے ان کو کھڈے لائین لگا دیا گیا ۔۔ یار لوگوں کے کیا کہنے ! کہ ہمارے بچے شاہ رخ خان کو تو جانتے ہیں ہمارے نوجوان قطرینہ کے تو دیوانے ہیں لیکن اس عظیم ہستی کے بارے میں کسی کو کوئی خبر نہیں ۔۔۔ دوسری طرف قادیانیوں کا رویہ بھی کچھ اسی قسم کا ہے ان کی تحریروں سے بھی یوں...
  6. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    ۔۔۔۔۔کول بڈی کول ! مغرب کی بات بھی مسلمانوں کے لیئے کی ہے وہاں بھی مسلمان بستے ہیں اگر تھوڑا سا اوپر جائیں تو میں نے یہی کہا تھا کہ "اگر اجازت دیں تو مغرب والوں کے لیئے اسے حجاب قرار دے دیں " اور ظاہر ہے یہ بات مغرب کے مسلمانوں کے لیئے کہی تھی نہ کہ میڈونا یا شکیرا کے لیئے ۔۔ اور بھیا آپ اسلام...
  7. طالوت

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    ڈاکٹر عبدالسلام ! 29 جنوری 1926 ع کو پاکستان کے نوبل انعام یافتہ سائنس داں ڈاکٹر عبدالسلام جھنگ میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے جامعۂ پنجاب سے ایم ایس سی کیا اور پھر 1952 ع میں کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی کچھ عرصے وہ جامعہ پنجاب اور گورنمینٹ کالج لاہور میں ریاضي پڑھاتے رہے پھر وہ کیمبرج یونیورسٹی...
  8. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا ہو گئی نہ مقفل ! ویسے عامیانہ بات نہیں کی تھی یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے آپ کا ، ملک زرعی ، زراعت سے وابستہ افراد میں سے قریب قریب نصف خواتین ، تو ملا حضرات سے کہیں کہ اس کا حل پیش کریں نا! اور آپ میرے قد کے چھوٹے بڑے ہونے کی فکر نہ کیا کریں :) پہلے بھی کہا تھا " کیا پدی اور...
  9. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    :):) یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ میری بات سمجھ نہیں رہے ہیں ۔۔ یا میں سمجھا نہیں پا رہا ۔۔۔ اسلام آپ کے رسم و رواج کو لات تو نہیں مارتا نا ۔۔۔ اسلام آپ کو بنیادی اصول دیتا ہے جن کی روشنی میں آپ نے اپنے معاملات طے کرنے ہوتے ہیں ۔۔۔ بات شروع ہوئی تھی ان تصویروں کے حوالے سے کہ آیا یہ حجاب ہے یا...
  10. طالوت

    لوٹ کا مال ۔۔

    اچھا پیغام ہے ! عمل سے زندگی بنتی ہے ۔۔۔ زیادہ کچھ نہیں جھوٹ بولنا ہی چھوڑ دیں چاہے وہ مصلحتا کیوں نہ ہو تو اکثر مسائل حل ہو جائیں گے۔۔۔ لیکن اس میں بھی صہیونی اور یہودی سازش ؟ یوں لگتا ہے جیسے ان کو ہمارے ملک کے خلاف سازشیں کرنے کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں ۔۔۔ قران اور نبی کا نظام ؟ قران ہی...
  11. طالوت

    عورت کا حجاب

    پنجاب پورے ملک کی اسی فیصد گندم پیدا کرتا ہے ۔۔ اس کے پیدا کرنے میں 40--45 فیصد خواتین کا ہاتھ ہوتا ہے ۔۔ سب کو برقعہ پہنا کر ، ہاتھ منہ ڈھانپ کر تو کام کروانے سے رہے ۔۔۔ اسلیئے سب کو گھر بٹھائیں اور سارے ملاووں کر کھیتوں میں لگائیں تاکہ ان کا رزق بھی حلال ہو اور کچھ توندیں بھی کم ہوں اور ان کو...
  12. طالوت

    حج پرانے وقتوں میں

    کبھی گنبد خضرا کی تاریخ بھی پڑھیئے گا ۔۔۔ اس کا وجود کیسے عمل میں آیا ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    سائبر کرائم آرڈیننس کی تجدید

    کرنا کرانا کچھ نہیں ۔۔۔۔ سرکاری حرام خوروں کی "پیدا" کے لیئے ایک اور راہ کھول دی ہے ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    سلمان بے تاثیر

    شاہین کے گھر کرگس !!!!!! سب کی یہی حالت ہے یہ اکیلا تو نہیں ! بھئی جو پوسٹ کرنے کے قابل نہیں ان کا لنک دے دو ہم خود ہی دیکھ لیں گے:blush: وسلام
  15. طالوت

    بیسٹ وائیلڈ لائف فوٹوز 2008

    کمال کی تصاویر ہیں ۔۔۔ خصوصا گرگٹ اور سانپ کی وسلام
  16. طالوت

    دھماکہ ،

    ہم سے بھی ہوا ہے ہم نے کوئی شکایت کی بھلا :arrow: وسلام
  17. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اب کوئی کہے بھی تو کیا کہے :( وسلام
  18. طالوت

    یہ قبر ہے

    بھئی مرنے والوں کا بھی دل ہوتا ہے کچھ ارمان ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن یہ تصوریرں غائب ہیں ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    پرفیکٹ ٹائمنگ

    شاندار ! وسلام
  20. طالوت

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    اب کی بار نہ تو آپ چونکی ہوں گی نہ ڈری ہونگی کیونکہ یہ مبارکباد کا دھاگہ ہے تو مبارکباد قبول کیجیئے سدا خوش رہیں وسلام
Top