بھائی وہ ٹائپ کی غلطی ہو گئی ہے میں لکھ رہی تھی کہ سالن کا نکالا ہوا تیل ، اور
ایک کنی پر چاول ابالنے کا مطلب ہے کہ جو پورے نہ گلائے جائیں بلکہ اسمیں تھوڑی کسر باقی رہے تاکہ جب اس کو دم لگائیں گے تو وہ پوری طرح سے گل جائیں گے، ورنہ اگر پورے ابالنے کے بعد دم لگایا تو پھر وہ مزید گل کر بالکل ٹوٹ...