مجھے بیچ میں کام سے اٹھنا پڑگیا تھا اس لئے تفصیلی جواب نہ دے سکی ، اب دیتی ہوں
ایک بات تو یہ ہے کہ میرے اندر قوت فیصلہ بالکل بھی نہیں ہے، ہمیشہ میں فیصلہ کرنے میں تذبذب کا شکار رہتی ہوں اس لئے جب ایسا وقت آیا تو میں نے اپنے شوہر کی طرف دیکھا اور انہوں نے مجھے کبھی اس بات کا طعنہ نہیں دیا کہ تم...