چاہے راستہ بعد میں بھی تعمیر ہو، لیکن زمین پہلے ایکوائر کر لی جاتی ہے۔
ہمارے ہاں کرپشن انجینئرنگ کی وجہ سے گزشتہ 15، 20 سالوں سے یہ ہو رہا ہے کہ کسی بھی ایسے پراجیکٹ کے راستے کو ہی آخری وقت تک فائنل نہ کیا جائے، جس سے پراپرٹی والوں کی چاندی ہو جاتی ہے۔ فائلوں کا ریٹ خوب بڑھایا چڑھایا اور گرایا...