نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال حاصل ہوتا ہے کسی کسی کو جمال کی آرائش میں اور کوئی تو اچھے خاصے حاصل جمال کو بھی اپنے بد کمال سے مضحکہ خیز کردیتا ہے وہ ہی جلوے تھے اُن کے ہم جنھیں حیرانیاں سمجھے سجائی اپنی صورت یوں، کہ ہم ویرانیاں سمجھے ٹک ٹک دیدم ۔۔۔۔۔
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت دِلچسپ ہے سیماب! شامِ وادئ غُربت وطن کی صبح میں، کچھ اور تھیں رنگینیاں پھر بھی سیماب اکبر آبادی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِری فِطرت وفا ہے، دے رہا ہُوں اِمتحاں پھر بھی وہ فطرت آشنا ہے، اور مجھ سے بدگماں پھر بھی سیماب اکبر آبادی
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہوسکتا ہے کہ چھٹیاں گزارنے گھر گئے ہوں ویسے بھی انھیں بڑی بے چینی سے ١٠٠٠ مسیجز پورے ہونے کا انتظار رہتا تھا، اور پورے ہوتے ہی نئی لڑی نئی دلہن کی طرح پیش کرنے کی کرتے تھے اب زین فورو نے سارا چارم ہی رفو کردیا ہے اللہ کرے خیریت سے ہوں اور جلد تشفی کروائیں
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوئے اماں بھی یہی کہتی تھیں، اور ہر اک کی خوشیوں میں شریک ہونے اور کرنے کی بھی تاکید کرتی تھیں ۔ کیا لوگ تھے
  6. طارق شاہ

    جگر :::: میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد -- Jigar Muradabaadi

    جگر مُراد آبادی میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد وہ شانِ احتیاط تِری ہر ادا کے بعد تیری خبر نہیں، مگر اتنی تو ہے خبر! تُو اِبتدا سے پہلے ہے، تُو اِنتہا کے بعد شاید، اِسی کا نام مُقامِ فنا نہ ہو نازک سا ہوتا جاتا ہے دل ہر صدا کے بعد گو دل سے تنگ ہوں، مگر آتا ہے یہ خیال پھر...
  7. طارق شاہ

    داغ آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا

    میر ، غالب ، داغ کے ساتھ ساتھ، آپ یہاں سب ہی ارکان کو اُن کی اپنی لڑیوں میں فارسی کا ڈوز دیتے رہتے ہیں ۔ کراچی میں آپ کا ایک ہم نام، پیسے لے کر تعویزیں دیتا تھا ، آپ بنا پیسے فارسی ۔ کیا بات ہے ! بہت خوش رہیں۔ عامل شیرازی صاحب :) @ mohsin ali razvi
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نو روز، جو اہل فارس یا ایرانی لوگ مناتے ہیں کا بچشم خود، دیوالی اور دسہرہ کی ہی طرح کبھی دیکھنا تو نصیب نہیں ہوا ہے ، مگر سنا اور فلموں میں ضرور دیکھا ہے ۔ کہ کس طرح پورے جوش خروش سے منایا جاتا ہے۔ خوشیاں کسی بھی نام سے ہوں خوشیاں ہی ہوتی ہیں
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازمی امر ہے کہ بریانی پراپر کنٹینر میں freez کی گئی ہوگی ۔ کوئی بھی فوڈ کی، اگر سٹوریج صحیح نہیں ہوگی تو زیادہ عرصے فرج کے فریزر میں رکھنے سے freezer burn ہو سکتا ہے جو کسی بھی فوڈ کا کلراور ذائقہ (رنگ و ہیّت) بدل دیتا ہے ۔ airtight bag یا containers میں بہت لمبے عرصے تک رکھا جاسکتا ہے اور...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تو مر جاؤں، مِرا عشق کہیں کا نہ رہے ! اِک نفس بھی جو فراغت مجھے حاصل ہوجائے جگرمُرادآبادی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا بگڑ جائے تِرا، اے مہِ خُوبی و جمال ! گر یہاں بھی کوئی دم رونقِ محفِل ہوجائے جگرمُرادآبادی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق ہر رنگ میں ہے اپنی حقیقت کی دلیل یہ وہ دعویٰ ہی نہیں ہے کہ جو باطل ہوجائے جگرمُرادآبادی
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ایسا ہی کچھ سمجھیں ۔ نومبر کے آخری ہفتے سے اسپیشلز اور آفرز کا زور ہوتا ہے اور شاپنگ بتدریج زور پکڑتی جاتی ہے ، کرسمس سے چند ایام پہلے سیل اور آخری دنوں کی شاپنگ کی وجہ سے مالز کھچا کھچ کرسمس کے بعد ریٹرن اور ایکسچینج والوں کا ہجوم اس سیزن کا کچھ اپنا ہی مزہ ہے
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنے کو تو یہ تین چار دن قبل کا پکا کھانا ہوتا ہے، مگر کیونکہ اسے ہاتھ ، نہ تیاری میں اور نہ ہی تیار ہونے کے بعد کھانے یا نکالنے میں لگا ہوتا ہے اور پراپر کنٹینر اور ٹمپریچر میں ہی پکنے کے بعد رکھا گیا ہوتا ہے ، اس لئے فریش اور صاف ہی ہوتا ہے ، اور کچن اور گھر بھی فلی ایئر کنڈیشنڈ ہیں تو اتنا...
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    راتوں کو تجھے نیند میسّر جو نہیں ہے ! وہ پھر سے تِرے ذہن کا محور تو نہیں ہے شفیق خلش
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی جس میں سانس لیتی تھی وہ زمانہ خیال و خواب ہے آج مِٹ گئے دِل کے وَلوَلے سیماب ختم افسانۂ شباب ہے آج سیماب اکبرآبادی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بزمِ عالم کو فرصتِ انجام ! میری نیّت میں انقلاب ہے آج متغیّر ہےعالمِ جذبات کون اِس دل میں باریاب ہے آج سیماب اکبرآبادی
  18. طارق شاہ

    دُور دُور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے از مجروحؔ سلطان پوری

    فکر کیا اُنہیں جب تُو ساتھ ہے اسیروں کے اے غمِ اسیری! تُو خود شکستِ زنداں ہے کیا کہنے
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوگا سُکوں بھی ہوتے ہوتے سو جاؤں گا، روتے روتے آخر دِل ہے، ٹھہر جائے گا شام و سحر کے ہوتے ہوتے تابش دہلوی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر انقلاب ہے، اسبابِ غیب پر مبنی ! قضا بھی آئی تو امراض کے بہانے سے وجد لکھنوی
Top