نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اب کے برس بھی جھوٹ ہمارا پیٹ بھرے گا سچائی افلاس لکھے گی اب کے برس بھی (ڈاکٹر فریاد آزر)
  2. کاشفی

    جگہ دلوں میں بنانےمیں دیر لگتی ہے - عالیہ تقوی

    غزل (عالیہ تقوی، الہ آباد) جگہ دلوں میں بنانےمیں دیر لگتی ہے یہ سچ ہے نام کمانےمیں دیر لگتی ہے جو بڑھتے جاؤگے منزل ضرور پاؤ گے یہ اور بات ہے پانےمیں دیر لگتی ہے کسی کی آنکھیں ادھر شوق دید میں بیتاب کسی کو بزم میں آنے میں دیر لگتی ہے جو ان کے سامنے کھلتی نہیں زباں کی گرہ تو دل کا حال سنانے میں...
  3. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    جگہ دلوں میں بنانےمیں دیر لگتی ہے یہ سچ ہے نام کمانےمیں دیر لگتی ہے جو بڑھتے جاؤگے منزل ضرور پاؤ گے یہ اور بات ہے پانےمیں دیر لگتی ہے کسی کی آنکھیں ادھر شوق دید میں بیتاب کسی کو بزم میں آنے میں دیر لگتی ہے جو ان کے سامنے کھلتی نہیں زباں کی گرہ تو دل کا حال سنانے میں دیر لگتی ہے وہ بات بات پہ...
  4. کاشفی

    تھا جو اپنا ہوا پرایا وہ - عالیہ تقوی

    طرحی غزل از: عالیہ تقوی، الہ آباد تھا جو اپنا ہوا پرایا وہ اپنی قسمت نے دن دکھایا وہ مرحلےکتنےکرکےطےپہنچے بزم میں پر نہ آج آیا وہ یار نے رسم و راہ کردی بند غیر نے اس کو ورغلایا وہ تھک گئےحال دل سناکر ہم صرف ہولے سےمسکرایا وہ آشیاں ہم نےخود اجاڑ دیا ہم کو صیاد نے ستایا وہ اب نہ موسی کوچاہئے...
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    غیر کے ساتھ عیادت کو وہ دلبر آیا لو مسیحا ملک الموت کو لے کر آیا (جارج برنس شور)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    آنکھ نرگس ہے، دہن غنچہ ہے، قد ہے بُوٹا وہ مرے سامنے پھرتے ہیں گلستاں ہو کر (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اپنا دل ا پنی طلب ا پنی نظر ا پنی پسند ہم نے اس حسن کو چاہا جسے دیکھا بھی نہیں (احسان دانش)
  8. کاشفی

    مصطفیٰ زیدی لانیحل

    بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    میں نے سیاسی لڑیوں سے خودساختہ جلامحفلی اختیار کرلی ہے۔۔ تا کہ محفل کا ماحول بہتر ہوسکے۔۔ :smile2:
  10. کاشفی

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    مبروک۔ اسی طرح آپ دین و دنیا دونوں میں ترقیاں کریں۔۔آمین
  11. کاشفی

    سائنس اور ہیلتھ کے لکھاری متوجہ ہوں

    مجھے بھی ذاتی پیغام میں روزنامے کا نام بتا دیں۔۔ عین نوازش ہوگی۔
  12. کاشفی

    مجھ پر بھی آ رہا ہے الزام تھوڑا تھوڑا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    شکریہ شیزان جی۔ خدا خوش و خرم رکھے آپ کو۔۔جیتے رہیئے۔۔
  13. کاشفی

    علامہ اقبال اور ملالہ

    واہ! بہت خوب ملالہ کے لالہ ، شاعری اعلیٰ۔ بہت ہی عمدہ! خوش رہیئے۔۔
  14. کاشفی

    مجھ پر بھی آ رہا ہے الزام تھوڑا تھوڑا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل مجھ پر بھی آ رہا ہے الزام تھوڑا تھوڑا اور تو بھی ہو رہا ہے بدنام تھوڑا تھوڑا "یاد آتا ہوں کبھی میں؟"، جب پوچھا میں نے اس سے نظریں جھکا کے بولا "ہر شام تھوڑا تھوڑا " آنکھوں سے اس کے ہوکے دل میں اتر رہا ہوں سانچے میں ڈھل رہا ہے گلفام تھوڑا تھوڑا جاتا ہوں جس جگہ بھی، آ...
  15. کاشفی

    ہمدرد مرا یوں تو بظاہر ہے بڑا وہ - ڈاکٹر جاوید جمیل

    شکریہ شیزان جی۔ خوش رہیئے اور ہمیشہ لطف اٹھاتے رہیئے۔۔آمین۔
  16. کاشفی

    اشارہ ہو تو خدا کی قسم چلے جائیں - ڈاکٹر جاوید جمیل

    بہت شکریہ شیزان جی! خوش رہیئے۔۔
  17. کاشفی

    منتظر ہوں میں جس کا وہ شباب کیا ہوگا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل منتظر ہوں میں جس کا وہ شباب کیا ہوگا با حجاب دیکھا ہے، بے حجاب کیا ہوگا ماہتاب دیکھا تو یہ قیاس کر بیٹھا اسکے حسن کے آگے ماہتاب کیا ہوگا منتظر ہوں سننے کو خود زبان سے اس کی جانتا ہوں میں یوں تو کہ جواب کیا ہوگا جو ملے گا دوزخ میں، جان تو نہیں لے گا اس عذاب سے بدتر وہ...
  18. کاشفی

    نہیں ہے اپنا مگر غیربھی نہیں لگتا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ شیزان جی۔۔ خوش رہیئے۔۔
  19. کاشفی

    ہوچکا جو وہ دوبارا نہیں ہونے دوں گا - ضامن جعفری

    آپ شکریہ قبول کیجئے۔۔بہت خوشی ہوگی۔۔ خدا خوش رکھے آپ کو ہمیشہ۔۔
  20. کاشفی

    زمانے بھر سے تھی کیا ضرورت ، جو دل دُکھا تھا تو ہم سے کہتے - ضامن جعفری

    بیحد شکریہ شیزان جی۔۔۔ جیتے رہیں۔۔
Top