اللہ رب العزت قائدِ ملّت، شہیدملّت، رہبرِ ملّت، رہنماء ملّت، پاسبانِ ملّت، نگہبانِ ملّت، شہیدانِ اسلام، شہیدانِ وطن، جناب لیاقت علی خان شہید کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔
غزل
از ڈاکٹر جاوید جمیل
انسان! رہے یاد کہ مرنا بھی پڑے گا
اور قبر کے گڈھے میں اترنا بھی پڑے گا
کرنا ہے اگر سارے زمانے کو معطر
خوشبو! تجھے ہر سمت بکھرنا بھی پڑے گا
معشوق کو گرویدہ اگر کرنا ہے اپنا
مرغوب طریقے سے سنورنا بھی پڑے گا
مانا کہ تری آنکھیں سمندر سی ہیں گہری
اس گہرے سمندر میں اترنا...
غزل
(راشد آزر)
ہم ترے عشق میں ہر درد سے ہیں بے بہرا
لے ترے حسن کے سر جاتا ہے اس کا سہرا
ہم نے تو حسن کا معیا ر تجھے جا نا ہے
کھل کے ہر رنگ لگے تیرے بدن پر گہرا
کس کے روکے سے رکا دشت نوردی کا جنوں
میری وحشت کے لئے کم ہے کوئی بھی صحرا
یاد کوئل کی دلاتی ہے ترے گیت کی لَے...
مذہب کی خوبیاں اسے قائل نہ کرسکیں
بس ایک ہی اصول پر قربان ہو گیا
جوں ہی سنا کہ چار بھی جائز ہیں بیویاں
فوراً ہی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
(شاعر: مجھے معلوم نہیں)