لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کی سکرین پر کتاب پڑھتے نظر تھکتی ہے۔
لیکن ای ریڈرز مختلف ہیں۔ ان پر ای انک ٹیکنالوجی کام کرتی ہے۔ اسے پڑھتے نظر نہیں تھکتی بلکہ کتاب کا صفحہ پڑھنے جیسا احساس ہوتا ہے۔
اگر آپ کمرے کی لائٹ بند کردیں تو آپ کو ای ریڈر کی سکرین دکھائی نہ دے گی (جیسے آپ کو کتاب دیکھائی نہ دے گی)۔...
آپ کو مزا آئے نہ آئے آپ کی اگلی نسل اسے اڈاپٹ کرے گی۔
امریکہ کے دو بڑے بک سٹورز کی چین پرنٹڈ کتابوں میں اپنا بزنس گنوا چکی ہیں۔
دنیا میں کتابیں بیچنے کی سب سے بڑی سائٹ ایمازان ڈاٹ کام اعلان کر چکی ہے کہ اس کی ای بکس کی سیل پرنٹ بکس سے بڑھ گئی ہے۔
جدید یونیورسٹیوں میں طلبہ کی تعداد اب پرنٹدڈ بکس...
بی بی! خوامخواہ کی اذیت تو آپ لوگوں کو ہے۔ ورنہ مذکورہ تیس چالیس ہزار لوگ تو اپنی خوشی اور مرضی سے آئے تھے۔ :)
جہاں مختلف قسم کے جنونی اور فسادی طبقات ، گروہوں اور کالعدم تنظیموں کے لوگ سڑکوں پر اپنی طاقت کے مظاہرے اور توڑ پھوڑ کرتے پھرتے ہیں۔ وہاں تیس چالیس ہزار امن پسند لوگوں نے اپنا اثر...