نتائج تلاش

  1. عثمان

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    خلاصہ بھی جاری رکھیے۔ :p:p
  2. عثمان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    چلئے گول ہی سہی۔۔۔ یہ دیکھیے کہ بک رہا ہے۔ :)
  3. عثمان

    مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

    11 ہزار تصاویر شئیر کرنے پر مبارکباد وصول کیجیے۔ :)
  4. عثمان

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    یار ، لمبی سٹوری ہے۔ خلاصہ بیان کرو۔ :p
  5. عثمان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میرا خیال تھا کہ دس سال پہلے الیکشن میں محض ایک سیٹ لینے والا مولوی فلاپ سیاستدان ہے اور اخبارات کے اندرونی صفحات میں بھی شائد جگہ نہ بنا پائے۔ لیکن ادھر حمایتی اور اخبارات تو ایک طرف ، بغض میں مبتلا لوگ بھی مشہوری میں پیش پیش ہیں۔ دلچسپ! :)
  6. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اور آخر میں نے بیٹ مین سلسلے کی تینوں فلمیں دیکھ ہی لیں۔ :)
  7. عثمان

    چاند

    اور اگر چودہ جنوری تک اوتار میں مانو واپس نہ آئی تو محفل کے احتجاجی زمرے تک لانگ دھاگہ ہوگا۔
  8. عثمان

    چاند

    ہمیں مانو چاہیے۔ مانو ہی چاہیے۔ اپنے اوتار میں فورا مانو واپس لائیں۔ :cry2:
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں تو کیا محفل کی دوسری مانو سے باتیں نہیں کرتیں تم ؟ عائشہ یہیں تو ہوتی ہے۔ :):)
  10. عثمان

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    کونسا سوفٹ وئیر؟ اگر اردو لکھنا چاہتی ہیں تو جی ہاں باآسانی لکھ سکتی ہیں۔
  11. عثمان

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    اوپن آفس استعمال کرنے میں کیا حرج ہے ؟ مفت اور کہیں بہتر!
  12. عثمان

    چاند

    کیوں ؟ بلی سے آپ کو کیا مسئلہ ہے ؟
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! مانو بلیز کیسی ہو ؟ :):):)
  14. عثمان

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. عثمان

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت خوب! :):):) محمداحمد بھائی کا خطاب پائتھون مدیر ہونا چاہیے۔ :)
  16. عثمان

    سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

    بہت خوب! :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اب پسند بدل گئی کیا ؟ :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں۔ :) دھند ہے۔ تمہیں تو خوش ہونا چاہیے۔ خود ہی تو کہا تھا کہ تمہیں دھند بہت پسند ہے۔ کالج جاتے ہوئے دھند کا لطف اٹھاؤ۔ :)
  19. عثمان

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    پائتھون کے ساتھ ؟ :nailbiting:
Top