تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
منفرد نام
تفصیل سے بتائیں۔ یہ بھی بتائیں کہ آپ کے خاندان میں ایسے منفرد نام رکھنے کا رواج کیوں ہے۔ :) اور کیا نیرنگ آپ کا اصل نام ہے ؟
عثمان
Post #14
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
منفرد نام
ایک اور سابقہ کولیگ جو کہ پاکستانی تھے اور غالباً آزاد کشمیر کے اطراف سے تھے۔ ان کا نام تھا : نقاش
عثمان
Post #12
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
منفرد نام
شائد۔ وثوق سے کیا کہہ سکتا ہوں۔ :)
عثمان
Post #11
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
منفرد نام
ابھی کل ہی ایک شاپنگ مال میں پھرتے ایک سیلز مین سے بات ہوئی۔ غالباً عرب تھا۔ اس کا نام تھا: انگار :)
عثمان
Post #6
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
منفرد نام
میرے ایک سابقہ کولیگ جو کہ فلسطین کے ہیں ان کا نام بہجت ہے۔ بقول ان کے یہ عربی نہیں بلکہ ترکی زبان کا لفظ ہے۔ :)
عثمان
Post #5
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر
اب پتا نہیں کہ انسپائریشن حاصل کروں کہ ڈروں ؟ مقدس :)
عثمان
Post #12
جنوری 17، 2013
فورم:
مضامین کی ادارت
اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین
دی گئی خبر پر بات کریں تو ای بک ٹیکنالوجی آنے کے بعد اس مشین کی کوئی اہمیت نہیں۔
عثمان
Post #58
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
بہت مبارک ہو!
بہت مبارک ہو!
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 16، 2013
12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر
بہت خوب! :)
عثمان
Post #14
جنوری 16، 2013
فورم:
تصاویر
مبارکباد
سالگرہ مبارک سعود بھیا!
سالگرہ مبارک ہو سعود بھائی! :)
عثمان
Post #19
جنوری 15، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم
میری رائے میں تو یہ ہم معنی ہیں۔ بہرحال آپ بتائیے کہ کیا فرق ہے ؟ :) ویسے میں "روشن خیال" کی مصنوعی اصطلاح کی بجائے "لبرل" کی معروف اصطلاح زیادہ پسند کرتا ہوں۔ :)
عثمان
Post #23
جنوری 15، 2013
فورم:
آج کی خبر
پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارتی وزیراعظم
دھیرج میرے بھائی۔۔۔ اس محفل کے لوگ آپ ہی کو لبرل سمجھتے ہیں! :) جنگ کے طبل سے امن کی بین بہتر ہے چاہے کتنی ہی سڑی ہو اور کتنی ہی دفعہ بجائی جائے۔ :)
عثمان
Post #20
جنوری 15، 2013
فورم:
آج کی خبر
بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری
چلئے سارا رولا "انجینئرڈ" ہی سہی ، پھر بھی دس سال بعد ایک شخص کا نمودار ہو کر سارا میلہ لوٹ لینا معمولی بات نہیں۔ :)
عثمان
Post #32
جنوری 15، 2013
فورم:
آج کی خبر
بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری
لو بھئی اگر تو یہ ساری کہانی مزید دو دن بھی ٹکتی ہے تو کم از کم طاہرالقادری کے مخالفین تو دوڑ لگانے کی تیاری پکڑیں۔ :p
عثمان
Post #28
جنوری 15، 2013
فورم:
آج کی خبر
پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)
یار اپنی ٹیم تو ہر کوئی سپورٹ کرتا ہے۔ چاہے کوئی جیسا مرضی کھیلے۔ (y)
عثمان
Post #108
جنوری 14، 2013
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)
یہ تو اب آپ حکومت کی سائیڈ لے رہے ہیں۔ :p
عثمان
Post #107
جنوری 14، 2013
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)
کام پہ ، نہ مارچ میں۔۔ تین میں نہ تیرہ میں۔
عثمان
Post #104
جنوری 14، 2013
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)
لانگ مارچ والے چھٹی پر تھوڑی ہیں۔ :)
عثمان
Post #100
جنوری 14، 2013
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)
پونے ایک بج رہے ہیں۔ لیکن صبح میرے کو جاب سے چھٹی ہے۔ :)
عثمان
Post #98
جنوری 14، 2013
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟
کھانے والوں کی تعداد کا فرق ہے۔
عثمان
Post #6
جنوری 14، 2013
فورم:
صحافت
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top