نتائج تلاش

  1. طالوت

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    صرف ساڑھے پانچ کڑوڑ میل کا فاصلہ ؟ اگر میرا طیارہ 1000 میل فی گھنٹا کی رفتار سے مریخ کی جانب روانہ ہو تو کتنے دنوں میں مریخ جا پہنچوں گا ؟
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    اتنا نہ چڑھاؤ امین کہ مجھ سا کمزور بندہ کسی تکبر میں مبتلا ہو جائے ۔۔۔ یہ بتاو جناب کہ آپ کا پاکستان جانے کا کب کا ارادہ ہے ؟ میں انشاء اللہ آنے والے رمضان کے آخر میں پاکستان جانے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔۔ اور ساتھ ہی یہ ارادہ بھی کہ پٹواریوں کی "نظر کرم" سے بچی کچھی زمین پر چند ایک درخت تو ضرور...
  3. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس سے قبل کوہاٹ شہر میں پی ٹی سی ایل کسی قسم کی خدمات فراہم نہیں کر رہا تھا :confused: یا آپ کی مراد پی ٹی سی ایل کی کسی سروس سے ہے ؟ وسلام
  4. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    میں علامتی طور پر تو آپ کے ساتھ تھا اور ہوں (باوجود آپکے طنز کے) ۔۔۔ تاہم کوئی کام ہوتا نظر آیا تو عملاََ بھی شامل ہو جاوں گا ۔۔۔ امید ہے کہ عمل کی صورت میں آپ مجھے مطلع فرمائیں گے ۔۔ یہاں ہل چل نہ ہونے کے باعث ہی میں نے کہا تھا کہ شاید بریک لگ گئی ہے۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    میں پر امید ہوں خالہ جان ! اور امین کی خواہش پر یہ تجویز دی ہے ۔۔۔ آپ بھی حوصلہ بڑھائیں تو شاید یہ َنیا(کشتی) امین کے ہاتھوں ہی پار لگے۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    میں سمجھتا ہوں کہ ان سب باتوں کی جو بنیاد ہے وہ ہے سانحہ ٹریڈ ٹاور ۔۔۔ جس میں بے گناہ افراد کے مارے جانے کی کسی کو کوئی خوشی نہیں ہوئی حتٰی کہ ہر "بڑی دہشت گرد" تنظیم نے اس کی مذمت کی تھی ۔۔۔ خصوصا طالبان نے تو اسامہ حوالے کرنے کو مکمل ثبوتوں کے ساتھ مشروط کیا تھا ۔۔۔ لیکن صاحب کہاں کے ثبوت...
  7. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    قہقہ ! یعنی ساری دنیا میں ، ہر موقع ، ہر گھڑی ان کے کام ایک جیسے ہیں ۔۔۔ اب دعا کریں "فیشن والی بی بیوں" کی نظر نہ پڑے یہاں ورنہ انھوں نے تھانے کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی ہے ۔۔۔ بلکہ تھانے کو ہی فیشن ٹی وی بنا دینا ہے ۔۔۔۔ ال تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو !! (ورد جاری رکھیں) وسلام
  8. طالوت

    تعارف السلام علیکم !

    جیہ ! آپ دل کی مضبوطی کے لیئے "جناح ہسپتال کارڈیو سیکشن" کراچی سے رابطہ کریں ۔۔۔ پاکستان کا سب سے اچھا ہسپتال ہے دل کے معاملے میں۔۔۔۔ ویسے اب تک جو حالات آپ سوات کے دیکھ چکیں دل مضبوط ہو ہی جانا چاہیئے تھا ۔۔ ہمیں دیکھیں 1992 کراچی آپریشن ، 12 ربیع الاول اور 12 مئی جیسے سینکڑوں واقعات سے مضبوط...
  9. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    پپو جی واپسی مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں زنانہ پولیس کی کمی محسوس کی جا رہی تھی ، ایک تو جیہ کا انٹرویو کر لیں اور دوسری نانی اماں بھی یہیں کہیں سے نمودار ہو جائیں گی ۔۔ پھر ان کے لیئے ایک علیحدہ دفتر اور کوٹھریاں بنوا دیں ۔۔۔ ان کے شامل ہونے پر پولس پر تنقید کرنے والوں میں واضح کمی ہو گی۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زکریا آپ کی موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خلاف وعدہ ایک اور سوال ۔۔۔۔۔ ابھی ابھی میں نے زمرہ "تصویر" میں دیکھا کہ ایک دھاگے پر آپ نے ہارون یحیٰی سے بیزاری کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا آپ بتائیں گے آپ کی بیزاری کی وجہ کیا ہے ؟ اگرچہ میں نے گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا ہارون یحیٰی کی کتب کا مگر مجھے...
  11. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    آپ کو جنگلی حیات سے خاصی دلچسپی ہے ۔۔۔ اور پاکستان میں دوسری چیزوں کی طرح ہم نے اس کا بھی بیڑا غرق کر رکھا ہے ۔۔۔ جنگلی حیات کے لیئے سب سے پہلی اور ضروری چیز جنگلوں کا ہونا ہے ۔۔ جو کہ پاکستان میں بتدریج ختم ہو رہے ہیں ۔۔۔ شجر کاری کے سینکڑوں پلان نا اہلی اور عدم دلچسپی کا شکار ہو چکے ہیں ۔۔۔ اس...
  12. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    پی ٹی سی ایل ہو یا کوئی اور ادارہ ان کی سب سے بڑی مشکل یہی ہے کہ دعوے تو آسمانی ہوتے ہیں مگر حقائق زمینی یا پھر شاید اس سے بھی گئے گزرے ۔۔۔ وگرنہ اس طرح کی خدمات سے نہ صرف اسے فائدہ ہو گا بلکہ عوام کو اس کی مرضی کے مطابق معلوماتی و تفریحی ذرائع حاصل ہونگے ۔۔۔ چلیئے امید رکھتے ہیں کہ "فائبر آپٹک"...
  13. طالوت

    مبارکباد وجی۔۔۔ مہارت مبارک

    ذرا دیر سے سہی مگر مبارک ہو وسلام
  14. طالوت

    میک اپ

    سوچا ہم بھی اپنے پیوٹی پارلر کا اشتہار دے دیں وسلام
  15. طالوت

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    غازی کے سوال میں وہ درد چھپا ہے جو ہر پاکستانی کے دل میں ہے ، کہ بھارت کے تو تلوے چاٹیں اور اپنوں کے سر کاٹیں ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ سلسلہ پھر سے چل پڑا ہے تو ذرا زرہ بکتر پھر سے پہن لیں ، نئے ممبران کے لیئے یہ انٹرویو کافی دچسپی کا باعث ہو گا ۔۔۔ اچھا یہ تو بتائیے کہ یہ جو آپ کو "بہترین سلسلہ" پر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا یہ کونسا اور کیسا سلسلہ ہے ؟ لنک ہو تو دیں وسلام
  17. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    عزیز اگر آپ پاکستان کا قصد کرو تو میرے پاس آپ کے لیئے بے شمار آئیڈیے ہیں بوریت دور کرنے کو ! وسلام
  18. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    نفنگ ؟؟؟؟؟؟ خالہ جان یہ کس بلا کا نام ہے ؟ وسلام
  19. طالوت

    پائلٹ آفیسر راجہ جہانزیب شہید

    میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں ! جہاں یہ تحریر اس عظیم سرفروش کر خراج عقیدت پیش کرتی ہے وہیں مجھ سے کمزور اور متزلزل ارادوں کے مالک ، ناکامیابیوں پر مایوسیوں میں گھرے افراد کے لیئے ٹانک بھی ہے ۔۔۔ شکریہ رؤف کلاسرہ ! شکریہ نبیل ! وسلام
  20. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    جی ضرور منفی پہلووں کو بھی زیر بحث لایا جا سکتا ہے ۔۔ مگر اصل مقصد ان خدمات کو بیان کرنا ہے جو پی ٹی سی ایل اپنے سارفین کو مہیا کر رہا ہے ۔۔۔ تاہم اگر صرف خدمات کے ہی منفی پہلووں پر بات کی جائے تو بے جا بحث سے بچا جا سکتا ہے ۔۔۔ مثلاََ "مفت انٹرنیٹ کی سہولت کے بظاہر فائدے ہی فائدے نظر آتے ہیں...
Top