نتائج تلاش

  1. طالوت

    بھیڑیے ۔

    آپ کو ایسے لگتا ہے ۔۔۔ بات بڑی صاف اور سمجھنے میں آنے والی ہے۔۔۔ "بلاشبہ ان کے لیئے لذیز ہوتے ہونگے" کا مطلب ہوا کہ مجھے شک ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں مجھے یقین ہے "بلاشبہ ان کے لیئے لذیز ہیں" ورنہ میڈیکل سائینس کے مطابق بھی سور کا گوشت انسانی صحت کے لیے نہایت مضر ہے (حوالہ دینے سے قاصر ہوں)...
  2. طالوت

    ہماری پولیس

    بھارت میں کالی وردی میں پولیس ملبوس نہیں ہوتی جناب ! البتہ یہ یا تو بھارت سے آئی ہوئی خواتین ہیں (اگرچہ مجھے یقین نہیں کہ وہ اتنا "بولڈ" ہو سکتی ہیں یہاں آ کر) زیادہ ممکنہ بات یہ ہے کہ یہ واہگہ بارڈر پر بھنگڑا ڈالنے والے نیم پاکستانیوں کی "شہزادیاں" بھارت دوستی کا ثبوت دینے آئی ہیں ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    بھیڑیے ۔

    حضرت انعام بھی دیتے ہیں آپ کو آپ "اردو تھانہ محفل" تشریف لے جائیں ۔۔ جی میرا یہ وثوق اس یقین پر ہے کہ جو اس کا گوشت کھاتا ہو گا اسے تو لذیز ہی لگتا ہو گا نا ؟ جیسے چینی کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں ، بعض لوگ انسانوں کو بھی کھاتے ہیں ، بعض سور کا گوشت بڑی رغبت سے کھاتے ہیں بلاشبہ یہ لذیز ہیں سب کے...
  4. طالوت

    بھیڑیے ۔

    بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے مگر ان کے لیئے جو اسے کھاتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    دو پراٹھے کھائے ہیں 2 گھنٹے قبل 2 مزید رکھے ہیں 3 گھنٹے بعد کھانے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    دماغ کی نسیں تو تب ہوں گی یا نا ہوں گی ، جب دماغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:blush: وسلام
  7. طالوت

    کیسے کیسے شوق اور ریکارڈز

    خواتین کی ایک پسلی زیادہ ہوتی ہے شاید ۔۔۔۔۔۔ تو یہ محترمہ ہوں گی مرد و زن کی برابری کی قائل ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    خالی جگہ پُر کریں ---

    زندگی بے مزہ ہے کتابوں کے بغیر زندگی بے مزہ ہےارسہ ، لائبہ، عائشہ ، زینب ، کے بغیر (بہنیں بھانجیاں بھتیجیاں وغیرہ) زندگی بے مزہ ہے کمپیوٹر کے بغیر زندگی بے مزہ ہےسمندر کے بغیر وسلام
  9. طالوت

    پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

    آپ کے سنجیدہ تبصروں پر سنجیدہ ہنسی یا قہقہ نکل ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے یہ سمجھانے سے میں قاصر ہوں کہ کچھ چیزیں سمجھی تو جا سکتی ہیں مگر سمجھانا خاصا مشکل کام ہوتا ہے ۔۔ تو اسے آپ بلا شک و شبہ تعریف سمجھیں بلکہ خاصی زوردار تعریف ۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    بلوچستان زلزلہ۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ! ننگ ملت فقیروں کو فطرت نے ایک اور موقع فراہم کر دیا ہے ۔۔۔ امداد کے نام پر پیسہ بٹورو ! جہاں جہاں یہ زلزلہ آیا ہے دیکھ کر لگتا ہے جیسے 1000 قبل مسیح کے مکانات و باشندے ہوں ! خالق ارض و سماء کا یہ احسان ہی ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے ، نہ بنو یونہی مرو...
  11. طالوت

    ڈنمارک ٹی وی کی ایک اور ملعون حرکت

    کیوں بھئی شہزادے ؟ یہ زکریا جو کہہ رہے ہیں درست ہے ؟ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

    خدارا یہ "صاحب" نہ لگایا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے میں محفل میں خود کو اجنبی محسوس کرتا ہوں ! وسلام
  13. طالوت

    انور مسعود نظم۔ کوفتہ۔ انور مسعود

    چلیئے شاید کسی ماہر لسانیات کی نظر پڑ جائے تو وہ اسے ٹھیک کر دے ۔۔۔ اور ویسے بھی پنجابی زبان علاقائی مناسبت سے بڑی تیزی سے بدلتی ہے کہ پانچ دس کلیومیٹر کے فاصلے پر کچھ سے کچھ ہو جاتی ہے ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

    شکریہ الف عین ! میرا نام ظہیر ہے ۔۔ اور طالوت میری پسندیدہ شخصیات میں سے اور پسندیدہ ناموں میں سے ایک ہے ۔۔۔ اسلیئے طالوت پکارنے پرمجھے کوئی اعتراض نہیں بلکہ اچھا لگتا ہے ۔۔۔ میں مختلف زمروں میں آتا جاتا رہتا ہوں مگر زیادہ زور غالبا سیاست اور حالات حاضرہ پر ہے ۔۔۔ تاہم پریشانی کی کوئی بات نہیں...
  15. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    اوکھے :confused: نہیں تو :) اس پروگرام میں وہ ہندوستان کے مختلف شہروں سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو منتخب کرتے تھے ۔۔۔ اور پھر ان سے مختلف کام کرواتے تھے ۔۔۔ جیسے ایک خالی ٹین کا ڈبہ کون سب سے زیادہ مہنگا بیچے گا ۔۔۔ کیلوں کے بستر پر اپنے اوپر وزن رکھ کر کون زیادہ دیر تک لیٹ سکتا ہے۔۔۔ مختلف...
  16. طالوت

    ہماری پولیس

    اصل میں "وی آئی پی" نامی ایلینز کی نقل و حرکت اور ان کے چہیتوں کی حرکتوں کے باعث یہ عوام پر پوری توجہ نہیں دے پاتے ۔۔۔ موٹر وے پولیس کی مثال کو اگر سامنے رکھا جائے تو یہ بات شک و شبے سے بالاتر ہے کہ ہمارے لوگ خدمت کرنا چاہتے ہیں مگر کوئی کرنے دے تو نا ! پھر اقرباء پروری اور سیاسی بھرتیاں الگ...
  17. طالوت

    پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

    ضرور کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے تبصروں پر ہنس ہنس کر پسلیوں میں درد ہونے لگتا ہے ۔۔ تو لطیفوں چٹکلوں پر کیا حالت ہوتی ہو گی ۔۔۔ ایسا کریں ایک الگ دھاگہ کھولیں جب جب جس کا جی بہت ہنسنے کو چاہے وہاں چلا جایا کرے ۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    پی ٹی سی ایل کی خدمات ۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں جی یہ ڈائل اپ پر کیا چارجز ہیں ۔۔۔ کال یا ایک دفعہ کنیکٹ کرنا کس حساب سے پڑتا ہے ؟ وسلام
  19. طالوت

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    ذرا ہلکا ہاتھ رکھو بھئی زینب ! اتنی دھواں دھار واپسی ؟ لگتا ہے یہ فارغ دن آپ نے پاکستان اور پاکستانیوں پر غور و فکر میں گزارے ہیں ۔۔۔ انقلاب آئے گا مگر اب بھی وہ حالات نہیں ! فرانس کی ملکہ نے روٹی کے لیئے اجتجاج کرتی عوام کو کہا تھا "روٹی نہیں ملتی تو ڈبل روٹی کھاو" یہ مذاق فرانس کے حکمران...
  20. طالوت

    سب سے بڑی جمہوریہ ۔

    درست کہا عارف ! ہمارے یہاں تو اب بھی بیٹی یا بیٹے کا رشتہ کرنے سے قبل "تُسی وی جٹ او ؟ " ضرور پوچھتے ہیں ۔۔۔ تاہم میرے ایک تایا زاد بھائی کی شادی گوجرانوالا کے ایک خاندان میں ہوئی تھی کم از کم وہاں یہ "علمی" سوال نہیں پوچھا گیا تھا۔ تاہم اتنا ضرور ہے کہ ہماری "جمہوری روایات" ایسی نہیں ہیں...
Top