نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خاموشی کب نہیں؟

    اف اف۔۔ اتنی خوش فہمی۔ میرا اس دن موڈ نہیں تھا بولنے کا اس لیے زیادہ بولی نہیں۔ ویسے اگر آپ نوٹ کریں تو میری ایک لائن میں بھی بہت بڑا جواب ہے۔ :P
  2. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    چلیں، پھر آپ بتائیں۔۔ کہ کون جیتے گا؟؟ بعد میں میں بتاؤں گی۔ لیکن اگر ہم دونوں ایک ہی ٹیم کے ساتھ ہوئے تو؟؟ :roll: ہاں۔۔ دینا تو میں نے کچھ نہیں۔ آپ نے کچھ دینا ہوا تو سو بسم اللہ۔ :P
  3. ماوراء

    تعارف دھنک

    میری بات ماننے کا شکریہ۔ ورنہ میری بات ماننا تو دور کی بات۔۔سننے کو بھی کوئی تیار نہیں ہوتا۔ :( نئے اوتار اچھے ہیں۔ پہلے سے تو بہت اچھے ہیں۔ اسے دیکھ کر مجھے قدیر یاد آ رہے ہیں۔ انہوں نے بھی کچھ اسی قسم کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔lol
  4. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    ہاہاہا۔ یقیناً کھانا کھانے کو ہی بلایا ہو گا۔ کھانا بنانے سے تو آپ رہے۔
  5. ماوراء

    متفرق گپ شپ

    میں امی کی کچن میں مدد۔۔ اور کھانا کھا کر۔۔ اور اتنے کام کر کے آ گئی ہوں، اور آپ وہیں بیٹھے گپیں مار رہے ہیں۔ شمشاد بھائی۔۔ سچی سے آپ بہت باتیں کرتے ہیں۔ :shock: اچھا۔۔ اس لنک کو اچھی طرح دیکھیں۔ جس طرح محفل کی سیر کرتے ہیں نا۔ اسی طرح یہاں بھی شام کی سیر کر کے آئیں۔ (خوشی خوشی)...
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    lol۔ مثال دینے سے صحیح سمجھ آ گئی ہے۔ :P
  7. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    :shock: :shock: بس اسی لیے بھابھی آپ کے گن گاتی رہتی ہیں۔ :P
  8. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    آمین۔ :P
  9. ماوراء

    تعارف دھنک

    شکریہ شمشاد بھائی! یہ ہی بہت کچھ تھا۔ اور کیا کہوں۔ :)
  10. ماوراء

    متفرق گپ شپ

    ڈانٹا کہاں اور کب ہے؟ آپ گئے ہیں وہاں۔۔ یا کوئی نہیں؟؟ :roll:
  11. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    او اچھا۔۔۔!! :)
  12. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    جیتے گا تو شاید آسٹریلیا ہی۔ لیکن میری نیک تمنائیں سری لنکا کے ساتھ! کسی نے شرط لگانی ہے میرے ساتھ تو میں حاضر ہوں۔ :P
  13. ماوراء

    تعارف دھنک

    شمشاد بھائی۔۔۔ یہ بچھو کی تصویر ہٹا دیں نا اب۔ قسم سے مجھے اچھا نہیں لگتا۔ :(
  14. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    :shock: :o بڑی بات ہے!! لو دھنک کا کام تو ہو گیا۔
  15. ماوراء

    متفرق گپ شپ

    شمشاد بھائی، آپ کے پاس کچھ زیادہ ہی الفاظ ہو گئے ہیں۔ ذرا ان الفاظ کو روکیں۔ اور چلیں۔۔۔ چل کر وکی پر کام کریں۔ ہاتھ پیر ماریں گے تو ساری سمجھ آ جائے گی۔ چلیں۔۔آ جائیں شاباش۔۔ میں وہیں انتظار کر رہی ہوں آپ کا۔ :P
  16. ماوراء

    متفرق گپ شپ

    میں نے وقت کو بچانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ lol
  17. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    آپ کی آنکھیں ہی ہیں نا؟
  18. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد بھائی۔۔یہ آنکھوں میں کون سے بٹن ہوتے ہیں۔ میری آنکھیں تو بٹن کے بغیر ہی کھلتی اور بند ہوتی ہیں۔ ویسے قمیض کے بٹن کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ دھنک کو بٹن ٹانکنا نہیں آتا نا۔ تو یہ مجھے اپنی شرٹ بھیج رہی تھیں۔ بٹن ٹانکنے کے لیے۔ :) ویسے کیا آپ بٹن ٹانک لیتے ہیں؟ :P
  19. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    بٹن تو مجھ سے بالکل ہی سنبھلاے نہیں جاتے۔ دھنک جی۔ ویسے کاش آپ بٹن ہی ہوتیں۔ :)
  20. ماوراء

    تعارف دھنک

    :roll:
Top