نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں یہاں ہوں شمشاد بھائی۔۔۔ میچ دیکھ رہی ہوں۔ اور ساتھ ساتھ سری لنکا کے لیے دعائیں کر رہی ہوں۔
  2. ماوراء

    اپنے بارے ،

    کیوں، کیا ہوا؟ :roll:
  3. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    فی الحال تو سری لنکا کو دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔ بس اسی طرح چوکے، چھکے مارتے رہیں۔
  4. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    ہاں، ٹھیک ہے۔ مجھے دعائیں کی ہی ضرورت ہے۔ اچھی سی دل سے میرے لیے دعا کر دینا۔ :P
  5. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    نہ بھئی، بے اعتبارے لوگوں کو میں نہیں ادھار دیتی۔ :oops:
  6. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    شکریہ بھیا۔ شرط شمشاد بھائی ہارے ہیں۔ سزا ان کو ملنی چاہیے۔ مٹھائی ان سے مانگیں۔ :P
  7. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    میری دعائیں ابھی بھی سری لنکا کے ساتھ ہیں۔ :cry:
  8. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    شمشاد بھائی۔۔ سچی سے مٹھائی کھانے کا بہت دل کر رہا ہے۔ کیا کریں۔ کھلوائیں گے نا؟ :P
  9. ماوراء

    اپنے بارے ،

    کہاں پر؟؟ میری یاداشت بہت کمزور ہے۔ یہ تو اب پرانا قصہ ہے۔ ذرا یاد کروانا۔۔ کہاں ہم پہلے پہل ملے تھے؟؟؟
  10. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    آج تو میں شرط جیت ہی جاؤں گی۔
  11. ماوراء

    اپنے بارے ،

    ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔۔۔آپ میری جگہ چلے جائیں۔ میں تو نہیں جا رہی۔ :D
  12. ماوراء

    بدتمیزیاں

    وہ کسی کی سننے والوں میں سے تو نہیں۔ لیکن ناکام کوشش کر کے دیکھ لیں۔ میری تو توبہ۔۔۔جو میں بات کروں۔ آپ ہی کریں۔ میں ذرا ذرا آپ کا ساتھ دے دوں گی۔ :P
  13. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    میرا تو بدتمیز بھائی۔۔۔ پلے سٹیشن لگا کر بیٹھ گیا ہے۔ :twisted:
  14. ماوراء

    بدتمیزیاں

    ٹمبکٹو کوئی بچے تو نہیں ہیں نا۔ کہ ہماری انگلی پکڑ کر چلیں گے۔ اپنی مرضی سے گئے ہیں۔ آنا ہوا تو آ جائیں گے۔ :?
  15. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    او نو۔۔ پھر تو واقعی مزہ نہیں آئے گا۔ لیکن کیا معلوم سری لنکا کے لیے بہتر ہوا ہو۔ :P :D
  16. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    یہاں کیا ادھار ادھار ہو رہی ہے؟ :roll:
  17. ماوراء

    اپنے بارے ،

    اداس؟؟ کہاں آ جاؤں؟؟
  18. ماوراء

    بدتمیزیاں

    فہیم، یہ میڈم غصے والی کون ہیں؟؟ :roll:
Top