فہیم، جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ بچپن میں ہم کہانی پڑھتے تھے۔ جب بچے بدتمیزی کر رہے ہوں۔ اور کسی کی سنتے بھی نہ ہوں، تو اللہ میاں ان کو ایک دن سزا دیتا ہے۔ اور کہانیوں میں سزا ہمیشہ ایکسیڈنٹ کی صورت میں ہی ہوتی تھی۔ اور ٹانگ ٹوٹنے کا ذکر تو ضرور ہوتا تھا۔ پھر اس کے بعد وہ بچہ معافی مانگ لیتا کہ...