نتائج تلاش

  1. ماوراء

    متفرق گپ شپ

    :roll: :roll: :roll:
  2. ماوراء

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    کچن کارنر میں کیا لکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ فضول خرچ ہوں۔ اور موبائلز اکھٹے کرنے کا شوق بھی ہو تو اچار خود بخود ڈل جاتا ہے۔ چلو، اچھا ہی ہوا۔۔ مجھے تو میل ہی نہیں ملی ابھی تک :?
  3. ماوراء

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    اچھا سسٹر میں دیکھتی ہوں۔ میں نے اس دن جلدی میں ہی پوسٹ کیا تھا۔ میں دوبارہ اسے دیکھتی ہوں۔ شکریہ۔
  4. ماوراء

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    اف۔۔موٹرولا کے تو مجھے بالکل پسند نہیں۔ ویسے آفر کا شکریہ۔۔ میں نے پہلے ہی موبائلز کا اچار ڈالا ہوا ہے۔
  5. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    لگتا ہے آپ ہڈی بےچاری کا یہی حشر کرتی ہیں۔
  6. ماوراء

    اپنے بارے ،

    نہیں نہیں۔۔ اگلے ہفتے تو میرا ارادہ آپ کی جان نکالنے کا ہے۔ :)
  7. ماوراء

    اپنے بارے ،

    اچھا دادا ابا۔۔ ہاں میں ہاں ہی ملانی چاہیے۔ :P
  8. ماوراء

    اپنے بارے ،

    نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔ :)
  9. ماوراء

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    وہ تو گھر کا ایڈریس بھی مانگ رہے تھے۔ وہاں تو میں نے واقعی ہیرا پھیری کر دی تھی۔ کہیں انہوں نے گھر کے ایڈریس پر تو خط نہیں بھیجنا تھا؟ :? lol
  10. ماوراء

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    باجی۔۔ :lol: آنٹی۔۔ میرے پاس تو موبائل ہی نہیں ہے اب کیا کروں۔ :cry:
  11. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    جو جیتا وہی سلطان!(اسی کے ساتھ) :P
  12. ماوراء

    اپنے بارے ،

    سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔ :?
  13. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    اس دن میں سری لنکا کے نعرے لگاؤں گی۔ جیسے آج آسٹریلیا کے لگا رہی تھی۔ :P
  14. ماوراء

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    آسٹریلیا جیت گیا۔۔آخر سے میچ دیکھنا یاد ہی نہیں رہا۔ :(
  15. ماوراء

    اپنے بارے ،

    شمشاد بھائی۔۔۔اس بار بھی میرے بتانے سے ہی پتہ چلے گا۔ یا خود بھی ۔۔۔۔ استعمال کر لیں گے۔ :P میرے پاس تو دماغ ہے ہی نہیں نا۔ :(
  16. ماوراء

    اپنے بارے ،

    میری تو قسمت ہی خراب ہے۔ پہلی بار کسی نے جان دینے کا کہا تھا۔ وہ بھی مکر گئی۔ :(
  17. ماوراء

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    شمشاد بھائی، مجھے تو اکاؤنٹ ایکٹویٹ کی میل ہی نہیں ملی۔ :?
  18. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    یہ سارا مہینہ ہی شگفتہ کے نام!! :p سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شگفتہ!!
  19. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    سب باتیں بتانے والی بھی تو نہیں ہوتیں نا دھنک جی۔ :)
Top