بہت پرانے زمانے کی بات ہے
سیانے کہتے ہیں یہ تب کی بات ہے جب دنیا میں سبزیاں نئی نئی عام ہوئی تھیں
اس دور میں ایک دن آلو کو بھنڈی سے پیار ہوگیا
آلو نے بھنڈی کو پروپوز کردیا
بھنڈی بڑی نک چڑھی نکلی
کہنے لگی " اپنی شکل دیکھی ہے موٹے ،، بدشکلے ،، ٹکلے ؟ مجھے دیکھو سلم، سمارٹ، نازک اندام ، دبلی...