نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    آپ ایڈٹ کر دیں نا:) آپ کو بھی پتہ ہے کہ "کن" کو کہا ہے شمشاد بھائی:rolleyes: کراس ملنے کے ڈر سے میں نے "انہیں" ٹیگ نہیں کیا:p آپ کرسکتے ہیں کہ آپ کا عینی کے ساتھ معاہدہ ہے:battingeyelashes:
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    آپ سنچری کی بات کر رہے ہیں منصور بھائی:eek: ادھر عینی کی تو "ڈبل سنچری" بھی ہو گئی ہے:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    ! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

    جی آپ کی طرف نہیں بلکہ میں خود بھی انہی میں شامل ہوں منتظم،خادم،مدیر یہ سب عہدے ہیں۔ان کے اختیارات میں کسی بھی پوسٹ کو ایڈٹ کر سکنا،ڈیلیٹ کر سکنا،دھاگہ مقفل کر سکنا شامل ہوتے ہیں جہاں تک ملنے کی بات ہے تو یہ اس ممبر کی کسی شعبے میں مہارت وغیرہ پر انحصار کرتا ہے جیسے محمد احمد بھائی کو شعبہ...
  4. محسن وقار علی

    بنگال کے شیر کی نسل کو بچانے کی کوشش

    مذاح کی ریٹنگ ہٹا دی:bighug: اب خوش:sneaky:
  5. محسن وقار علی

    بہار آئی ۔

    بہت خوب لکھا ہے:applause: بلا شبہ موسموں کا تعلق ہمارے دل سے ہوتا ہے
  6. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 5702 تاریخ: 27 مارچ 2013 مقامی وقت:22:45 فرق:101
  7. محسن وقار علی

    ادیبوں کی نرالی عادتیں - رانا محمد شاہد

    بہت خوب:applause::applause::applause: اتنی معلوماتی شراکت کے لیے شکریہ انکل:bighug:
  8. محسن وقار علی

    گلاس الٹا ہے

    درست۔جب تک یہ لوگ موجود ہیں کوئی اچھی تبدیلی نہیں آ سکتی
  9. محسن وقار علی

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہو گئیں
  10. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    شب بخیر مانو بچے سوئیٹ ڈریمز:sleepy:
  11. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ(y) تمہاری پنجابی اتنی اچھی ہے کہ تم ابرار کو سمجھ سکو؟؟ تم نے وہ گانا سنا ہے "زیب اینڈ ہانیا" کا "پیمانہ بہ دے"
  12. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    سب سے پسند کون سا گلوکار ہے؟ اور گانا بھی؟؟
  13. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    مانو بچے یہ بتاؤ تم کیسا میوزک سنتی ہو:)
  14. محسن وقار علی

    بیش قیمت جانوروں کی غیر طبعی م

    اوکے بچے(y) لیکن باتیں بارہ دری میں کرتے ہیں:)
  15. محسن وقار علی

    بیش قیمت جانوروں کی غیر طبعی م

    بچے ۔یہاں تو لوگوں کو مردہ انسانوں سے خوف نہیں آتا:( یہاں تو لوگ قبروں سے ہڈیاں چرا لے جاتے ہیں
  16. محسن وقار علی

    بیش قیمت جانوروں کی غیر طبعی م

    کیا خوبصورت بات کی ہے پیارے بچے نے(y)
  17. محسن وقار علی

    خونخوار برفانی ریچھ کے سامنے

    بہت بہادر خاتوں تھیں یہ لیڈیا صاحبہ:thumbsup: شریک محفل کرنے کا شکریہ انکل:bighug:
  18. محسن وقار علی

    بیش قیمت جانوروں کی غیر طبعی م

    پیارے بچے ہم اس سے کہیں زیادہ ظالم ہیں۔یہ تو محض "ٹِپ آف دی آئس برگ" ہے:ROFLMAO:
  19. محسن وقار علی

    جالب کی بیسویں برسی، ایک ذاتی حوالہ (از شاہد ملک)

    آہ !جالب:( مجھے ان کی یہ بات اچھی لگتی ہے کہ انہوں نے خود کو کسی ایک کے ساتھ منسلک نہیں کیا(سوائے عوام کے) کسی نے اچھا کام کیا تو اس کی تعریف کی،اسی نے برا کام کیا تو اس کو بھی چھپایا نہیں جیسے انہوں نے بے نظیر کے لیے نظم لکھی اور پھر جب ان کی کرپشن کے قصے دیکھے تو نظم لکھی
  20. محسن وقار علی

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    یہ ہوئی نا بات(y) شریف بچے "اپنے محلوں" میں تاکا جھانکی نہیں کیا کرتے:devil3:
Top