نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    ہم کوئی "سکوٹر" تھوڑی ہیں:eek: سٹارٹ تو وہ ہوتا ہے:rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    نوشاب کے سوال و جواب

    تھیم نہیں بھائی "سافٹ وئیر" ان دونوں کا "سافٹ وئیر" زین فورو ہے عام یوزرز کے لیے تدوین کا آپشن 30 منٹ تک رہتا ہے تاکہ املا وغیرہ کی اغلاط درست کی جا سکیں
  3. محسن وقار علی

    نوشاب کے سوال و جواب

    دھاگے والے ٹیگ سے "اُس دھاگے" کو تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے اگر آپ وہاں کسی یوزر کا نام لکھ بھی دیں تو اس کی اطلاع اسے نہیں ملے گی
  4. محسن وقار علی

    فقیر بمقابلہ اسیر

    بھئی میں تو ٹھہرا سرائیکی:) میری پنجابی تو خود مجھ سے بھی کمزور ہے:battingeyelashes: اس لیے دونوں تراجم پر تبصرہ کرتا اچھا نہیں لگوں گا:rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    فارمی چکن

    معلوماتی شراکت ہے(y) شریک محفل کرنے کا شکریہ انکل:bighug:
  6. محسن وقار علی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    مجھے تو ایک دفعہ ایک "پیارا کراس" بھی ملا تھا:battingeyelashes: اس بات پر کہ میں نے اداس بات کیوں کی حالانکہ میں مذاق میں کہہ رہا تھا:ROFLMAO:
  7. محسن وقار علی

    عرب سپرنگ میں بھی عورتوں کے ختنے۔۔۔۔آؤٹ سائیڈر۔۔۔۔روبی شاہ

    ویسے تو میری امی نے مجھے یہ کالم لکھنے سے منع کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں عورتیں ایسے موضوعات پر لکھیں یا بولیں تو ان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا مگر میرا موقف یہ ہے کہ اگر عورتیں اپنے ہی مسائل پر چھوئی موئی بن کر دبک جائیں گی تو ان کے مسائل اور ان پر ہونے والا ظلم کیسے سامنے آئے گا۔...
  8. محسن وقار علی

    سو پیاز اور سو جوتے!!!۔۔۔۔حرف سادہ ۔۔۔۔ہمراز احسن

    انتخابی مہم شروع ہو چکی ہے اورہمارے نئے اور پرانے سیاستدان ایک بار پھر یہ گھسی پٹی رٹ لگا رہے ہیں کہ وہ اقتدار میں آ کر ہمیں نیا پاکستان دیں گے۔ اگر رحم کی کوئی گنجائش نکلے تو عرض ہے کہ آپ براہ مہربانی یہ تکلف نہ فرمائیں اور ہمیں نیا پاکستان دینے کی بجائے پرانا پاکستان ہی لوٹا دیں۔ اگر ایسا ہو...
  9. محسن وقار علی

    رضیہ کا ویزا اور برطانوی انصاف...میرا کالم … ڈاکٹر جاوید کنول

    80ء کی دہائی اپنی آخری سانس لے رہی تھی جب میں کراچی کے مقامی روزنامہ میں سب ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کررہا تھا۔ ان دنوں ایرانی نژاد آقائے مہربان جمی سے بڑی قریبی دوستی تھی۔ مہربان صدر کراچی میں ایک ریسٹورنٹ چلا رہے ہیں۔ اس ریسٹورنٹ میں ان کا ایک مخصوص کمرہ تھا جو کبھی کبھار ہی کھلتا تھا۔ ایک روز...
  10. محسن وقار علی

    کرکٹر جیسی رائیڈر حملے میں شدید زخمی

    جیسی رائیڈر نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم کے علاوہ مقامی کرکٹ میں ولنگٹن کے لیے کھیلتے ہیں نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیسی رائیڈر کو نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تشدد کا یہ واقعہ کرائسٹ چرچ میں پیش آیا اور طبی حکام کے مطابق رائیڈر کے...
  11. محسن وقار علی

    انٹرنیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ

    دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں حد تک کمی واقع ہوئی اور اس کی وجہ سائبر سکیورٹی کے ماہرین کے مطابق تاریخ کا اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہے۔ ایک سپیم کے خلاف جدوجہد کرنے والے گروہ اور انٹرنیٹ ہوسٹنگ ویب سائٹ کے درمیان جاری تنازعے نے انٹرنیٹ کو بحیثیتِ مجموعی اپنی لپیٹ میں لے لیا...
  12. محسن وقار علی

    پرویز مشرف مجھے بھی میرا وہی پاکستان چاہئے... ڈاکٹرصغریٰ صدف

    ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی خود ساختہ جلا وطنی کے خاتمے اور وطن لوٹنے پر ایئرپورٹ پر رونما ہونے والے ڈرامائی مناظر نے ہر محب وطن پاکستانی کو افسردہ کر دیا۔ خصوصاً جب انہوں نے بڑے دکھی لہجے میں آج کے حکمرانوں سے بالخصوص اور عوام سے بالعموم پانچ سال پہلے والے پاکستان کا پتہ پوچھا تو میں نے بھی اپنے...
  13. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ دوم)

    شکریہ منصور بھائی:bighug:
  14. محسن وقار علی

    یار خالد احمد، کیا یہ واقعی تم ہو؟ ---- عطاءالحق قاسمی

    یہی مضمون تحریری شکل میں خالد احمد اور شبنم شکیل کی وفات اردو ادب کے علاوہ میرے لئے ذاتی سانحہ کی حیثیت بھی رکھتی ہے۔ خالد کے ساتھ میری دوستی کم و بیش چالیس برس پر محیط ہے، ہماری جب ملاقات ہوئی، ہم دونوں ”چھڑے چھانٹ“ تھے، پھر آگے پیچھے دونوں کی شادیاں ہوئیں، اس کے بعد ہم صاحب اولاد ہوئے، اور...
  15. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ دوم)

    صیح پکڑا منصور بھائی(y) پر میں نے تو کاپی ہی کیا تھا۔ٹائپو اورجنل آرٹیکل میں ہی تھی اب اسے میں تو ایڈٹ نہیں کر سکتا۔آپ ہی کر دیجیے۔یہاں"1224" کی بجائے "1924" آئے گا
  16. محسن وقار علی

    حبیب جالب عورتوں کا ترانہ

    عمدہ انتخاب ہے سر جی:love: شریک محفل کرنے کا شکریہ:bighug:
Top