میری زندگی کا سب سے برا دن وہ تھا جب ابو کو بہت تیز بخار ہوا تھا اور ابو نے ہم سب کو بلایا اور کہنے لگے کہ زندگی اور موت کا کوئ بھروسہ نہیں اسلئے میں وصیت کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ابو کے ہر جملے کے ساتھ میرے دل سے یہ دعا نکل رہی تھی"اے اللہ ابو کی زندگی میں برکت کردے اور انھیں شفا عطا...