نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیالِ یار، کبھی ذکرِ یار کرتے رہے اِسی متاع پہ، ہم روزگار کرتے رہے ضیائے بزمِ جہاں بار بار ماند ہوئی حدیثِ شُعلہ رُخاں بار بار کرتے رہے نہیں شکایتِ ہجراں، کہ اس وسِیلے سے ہم اُن سے رشتۂ دل اُستُوار کرتے رہے فیض احمد فیض
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کفر و اِسلام سے آزاد ہُوں، بے قید ہُوں میں ! مجھ سے کافر نہ ہی جھگڑے ، نہ تو دِیندار اُلجھے خواجہ حیدرعلی آتش
  3. طارق شاہ

    شیطانیاں

    گمراه اور فاسق لوگوں میں بیٹھوگے تو گناہوں پر دلیر ھوجاؤ گے اور اوندھے منہ گرنا سیکھو گے ۔ عورتوں میں بیٹھوگے تو بناؤ سنگھار، کھانا پکانا اور غیبت سیکھوگے بچوں میں بیٹھوگے تو غیرسنجیدگی اور بے تکی باتیں سیکھو گے - بادشاہوں، امراء اور سرداروں میں بیٹھوگے تو تکبر، ٹوپی، پگھڑی لینا، اور لمبی...
  4. طارق شاہ

    شیطانیاں

    An Other Manipulator He manipulates public opinion in his favor, with his skillful writing ۔۔۔۔ love to lace his words with comic flavors not ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں ! ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں دوسرے وہ جنھیں لوگ عاشق کہتے ہیں۔ اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے...
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنہوں نےثرید بنانی، شمشاد بھائی سے سیکھی ہے
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھہریں ان کی تاریخ شمولیت دیکھ کر بتا ہوں ، میں ان کا کہ رہا تھا جن کی عینک پچھلی لڑی والے کمرے کی میز پر رہ گی تھی
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانے حاجی کہاں ہیں؟
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب گفتن اور شنیدن سے قطع نظر طوطے کی زندگی کا سوچنا پڑے گا شمشاد بھائی انشورنس کروا لیں
  9. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو صحیح ہیں لیکن مصالحہ اور تیز ہونے کی وجہ سے ایرانی " کبابی یا چلو کبابی " کو ہمارے کبابوں پر گورے ترجیح دیتے ہیں کے زیادہ مرچ نہیں ڈالتے ہیں اس میں ایرانی لوگ (چلو ، چاول کو کہتے ہیں جو کباب یا کیفتے اور نان کے ساتھ ضرور ہوتا ہے) یہ آگ پر، گرلڈ ٹماٹر اور پیاز، اور سائڈ میں پنیر کے ٹکرے...
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہمارے کباب سے اپنی روٹی کی وجہ سے مختلف ہوتا ہے یورپ ، خاص طور سے جرمنی میں کثرت سے گلیوں اور بازاروں میں فروخت ہوتا ہے سوئزرلینڈ میں بھی ہم نے کئی شہروں میں کھائے تھے ، کہ ذبیحہ کہا گیا تھا ہمیں عرب لوگوں کے شوارمہ، یا گریک لوگوں کے 'جے روز' سے کچھ کچھ مشابہت رکھتا ہے روٹی بہت زیادہ...
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکلیں اور گراں باری ختم ہو تاکہ
  12. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں جی! فوراََ ایسا کرنے کو ، واجب اور صحیح جان کر اسے خود اور ذہن پر ارزاں کرلیں
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی بھائی کو ہائر کیا ہے کیا اس کےلئے، انھوں نے ؟
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکا کیا رہے ہیں آپ ترکی کے ڈونر کباب ؟
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت ہی سادہ سی اِک آرزو ہماری تھی زمانے گزُرے مگر شرحِ آرزو کرتے کرم حیدری
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صبح دم، کیا ڈھونڈتے ہو، شب رَووں کے نقشِ پا جب سے اب تک، بارہا موجِ صبا آئی گئی رو رہا ہُوں، ہر پُرانی چیز کو پہچان کر ! جانے کِس کی رُوح میرے رُوپ میں لائی گئی خورشید رضوی
  17. طارق شاہ

    خورشید رضوی خشک پتلی سے کوئی صورت نہ ٹھہرائی گئی

    کیا ہی خوب اور بلا کی مربوط غزل کہی ہے رضوی صاحب نے تشکّر شیئر کرنے پر نمرہ صاحبہ ! بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ تابِ درد، وہ سودائے اِنتظار کہاں اُنہی کے ساتھ گئی طاقتِ شکیبائی پھر اُس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رُسوائی ناصر کاظمی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو کِس خیال میں ہے منزلوں کے شیدائی اُنھیں بھی دیکھ جِنھیں راستے میں نیند آئی کھُلی جو آنکھ تو کچُھ اور ہی سماں دیکھا ! وہ لوگ تھے، نہ وہ جلسے، نہ شہرِ رعنائی ناصر کاظمی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بُوئے گُل میں فسُوں ہی وہ نہ رہا موسم بدلا، جنُوں ہی وہ نہ رہا سینے میں وہ دل کہاں سے آئے اکبر ! جب اپنی رگوں میں خُوں ہی وہ نہ رہا اکبرالٰہ آبادی
Top