نتائج تلاش

  1. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    سب دوستوں سے انتہائی معزرت ۔ بہت دن نہ آ سکا۔ ناچیز کا سلام قبول کیجیے۔ سب کو گزشتہ جشنِ آزادی مبارک۔ اب دیکھیں میرے بعد کون آتا ھے
  2. wahab49

    Fantastic 4, فلم اور تفصیلات

    فنٹاسٹک فور، اول کی شاندار کامیابی کے بعد فنٹاسٹک فور کی دوسری سیریل آئ- نئی سیریل کا نام ۔۔۔رائزنگ آف دا سلور سرفر رکھا گیا ھے۔ یہ فلم 130 ملین ڈالر کے ٹخمینے سے بنی ھے، جو کہ اسی فلم کے پہلے سلسلے کے تخمینے سے 100 گنا زیادہ رقم ھے ڈیڑھ گھنٹے پر مبنی فلم 15 جون 2007 کو رلیز ھوئی، جو کہ...
  3. wahab49

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    اور اگر دونوں کو چننے والا آپشن شامل کر دیا جائے تو کیا ھی بات ھو۔ آخر ناظمِ خاص بنانے والوں نے بھی بنا سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا ھوگا۔ میں دونوں کو چنوں گا۔ اگر ایک اس محفل کے پھول ھیں تو دوسرے خوشبو ھیں۔ اب دونوں لازم و ملزوم ٹھہرے !!
  4. wahab49

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    قیصرانی شمشاد دونوں بھائی بہت معاون ھیں اردو محفل میں
  5. wahab49

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ انہیں شفائے کامہ دائمہ عاجلہ کلی عطا فرمائے۔ اور احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دعا ھے بارہ ایزدی میں کہ اللہ انہیں انکی آواز سمیت صحت یاد فرما دے۔ اللہ کے خزانے میں کونسی کمی ھے۔ آمین یا رب العالمین۔
  6. wahab49

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    آج موسم بڑا پیارا ھے۔ بادل‌آئے ھوئے ھیں اور مزاج بھی اسی مناسبت سے بہت اچھا ھو رھا ھے :D
  7. wahab49

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آگیا جی۔ السلام علیکمممممممممممممممممممممممممممممممم کیسے ھیں سب دوست؟
  8. wahab49

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شمشاد بھائی۔ میں تو پہلے سے تین چار تھانوں کے افتتاح پر نکلا ھوا تھا۔ بس آج واپس پہنچا ھوں۔ مجھے عہدہ ملا تھا تھانے افتتاھوں کا۔
  9. wahab49

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرا مزاج ، موڈ سب آف ھے خراب ھے۔ وجہ؟؟؟ جب بھی سائیڈ مینو پر دیکھوں نظر آتا ھے آپ کی آخری آمد کے بعد کے خطوط 8000 کچھ ھیں۔ اب کون پڑھے گا سارے خطوط۔
  10. wahab49

    غالب حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے - غالب

    لاجواب۔ ویسے بحث بھی اچھی ھے۔ جہاں تک میرا خیال ھے دل کے پہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ھے تھا۔ اب چیک کروں گا
  11. wahab49

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں بھی آیا ھوں محفل میں یار۔ میں سیدھا پارٹ ٹو پر گیا تھا اور وھاں تالہ پڑا تھا۔ جلد بازی میں مقفل کی بجائے سیدھا نیا موضوع شروع کر ڈالا۔ اب یہ ھوتا ھے نقصان بہت عرصے بعد آنے کا۔ السلام علیکم سارے دوستو، پیارے دوستو۔ سوری کام کی مصروفیات جان کو آئی ھوئی تھیں اس لیے نہ آسکا۔ اب حاضرِ خدمت ھوں
  12. wahab49

    گندم کے جواب میں چنے

    وہ دراصل نہار منہ شتابی کھانا ھے اسلیے (س) یہ کون آیا محفل میں کیوں مقفل ھے؟؟
  13. wahab49

    سرور کا مسئلہ؟؟

    یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ھوا ھے ۔ یہ دو مسائل ھیں اور منتظمین اسکا جلد از جلد کوئی حل نکالیں۔
  14. wahab49

    تعارف وھاب 49

    قیصرانی بھائی سب کتابیں ھی پسند ھیں۔ ھر وہ کتاب پسند ھے جس سے علم میں اضافہ ھو جائے۔ نظرِ پر تقصیر کسی ایک کتاب پر رکی نہیں۔ شاعری سے زیادہ لگاو ھے۔ اور اب لائیبریری کے اجراء پر وھاں سے مطالعہ میں مدد ملے گی۔ ایک کتاب پڑھنے کی خواہش ھے دل میں۔ اگر کوئی دوست مدد کر دیں۔ قائد اعظم محمد علی...
  15. wahab49

    سرور کا مسئلہ؟؟

    محترم منتظمین صاحبان۔ کل بمورخہ 25 فروری 2007 سارا دن میں فورم سے رابطہ نہ کر سکا۔ کیا سرور آف تھا؟؟ یا کوئی اور وجہ تھی؟؟ یا میری آئی پی کسی نشانہ کی زد میں آ‌گئی تھی؟؟ ابھی آیا تو سب ٹھیک تھا۔ کوئی وجہ بتائے پلیززززززز
  16. wahab49

    لینکس تعارف سے تنصیب تک قدم بہ قدم

    شاکر بھائی۔ ایک اور سوال۔ سولاریز پر کوئی تجربہ کیا؟؟ اگر کچھ مفید معلومات مل سکیں تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ
  17. wahab49

    لینکس تعارف سے تنصیب تک قدم بہ قدم

    شاکر بھائی۔ بہت خوب۔ میرے پاس لنڈوز بھی موجود ھے اور استعمال میں ھے۔ لیکن اوبنتو کو ٹرائی کرنے کی جسارت نہیں کر پا رھا تھا۔ اب جن کہ کوبنتو (بقول آپ کے) موجود ھے ، اور اوپر دی گئی تفصیل سے انسٹالیشن آسان ھے تو کوبنتو پر کام کرتا ھوں۔ بہت بہت شکریہ شاکر بھائی. اوبنتو ڈاونلوڈ کی تھی اور سی ڈی...
  18. wahab49

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  19. wahab49

    اوسکر کی تیاری

    راج جی۔ بہت خوب آپ معلومات میں اضافے کا سبب بن رھے ھیں۔ شکریہ محترم
  20. wahab49

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ارے رضوان بھائی یہ کہاں سے لے آئے آپ؟؟ قیصرانی بھائی نے شادی کرنی ھے سانپوں اور بینڈ کا لائیو شو نہیں کرنا۔ ویسے یہ ڈھول تو مجھے استاد بینڈ والوں کے لگے۔ :roll:
Top