میرے خیالات کچھ یوں ھیں کہ سلسلہ اچھا ھے۔ لیکن کمنٹس دینے والے کو تصحیح بھی کرنا چاھیے۔ تاکہ لکھنے والے کو معلوم پڑے تصحیح کیوں کی گئی۔ ورنہ صرف تنقید لکھنے والے کے احساسات کو مجروح کرتی ھے
خرد کا صفحۂ تدبیر سادہ کر لیا جائے
مری دیوانگی سے استفادہ کر لیا جائے
اس شعر پر کوئی قدح نہیں ھے...