نتائج تلاش

  1. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام علیکم اھل اردو محفل۔ میری انٹری بھی درج کر لی جائے۔ :!:
  2. wahab49

    Xray

    بہت خوب راج جی۔ کمال کر دیا ھے آپ نے۔
  3. wahab49

    گوگل کی فیس پرمبنی نئی سروس

    بہت خوب۔ گوگل عرصہ دراز سے کوشاں ھے۔ ویسے ایک بات اچھی ھے کہ صحتمند متابلے کی اس ڈور کا فائدہ صارفین کو پہنچے گا۔جس کا نتیجہ خوب سے خوب تر ھوگا۔
  4. wahab49

    میں فرقہ واریت میں یقین نہیں رکھتا

    جاوید اقبال جی۔ بہت خوب پیشکش ھے۔ دراصل اسکی پہلی اور بنیادی وجہ ناخواندگی ھے۔ اور جسے ھمارے ملک میں خواندگی کہتے ھیں وہ بھی ناخواندگی ھی ھے۔ ایک چھوٹی سی مثال پیش ھے۔ اگر کسی بھی وقت میں عوام کے سامنے متنبی کا عربی کلام رکھا جائے (انہیں بتائے بغیر) تو سب اسے چومیں گے اور آنکھوں سے لگائیں گے۔...
  5. wahab49

    مصری بلاگرکو چار سال قید کی سزا

    اگر ایسی بات ھے تو مجھے تو نہ بتائیں۔ کیا خبر سننے کی پاداش میں میں ایک آدھ سال لگا رکھا ھو۔ مجھے تو دور ھی رکھیں اپنے اس بلاگ شلاگ سے :(
  6. wahab49

    تحریک انصاف

    جیسبادی محترم۔ میں اس لنک پر گیا تھا ۔ وھاں پر تو جنگ یوم کپور اور بیڑی بنانے کے طریقے لکھے تھے۔ تحریک انصاف یعنی عمران خان کی پارٹی پر کمنٹس دیکھنے کا مزہ آتا۔ اگر وہ لنک مل گیا ھوتا۔ اگر ھو سکے تو مکمل لنک دیجیے گا ۔ شکریہ
  7. wahab49

    مصری بلاگرکو چار سال قید کی سزا

    آپ کی تو کیا بات ھے جناب۔ لیکن دیکھیں بلاگنگ کے نتائج۔ میں اتنی سختی کا متحمل نہیں ھو سکتا۔ ویسے آج آپکی پہلی بات پر یقین ھوا کہ آپ کی مانی تو دھڑام سے مارا جاوں گا۔ اب اندازہ ھو رھا ھے بات کی سنگینی کا :?
  8. wahab49

    وسٹا صوتی کی بورڈ

    قیصرانی بھائی۔ ڈاونلوڈ کیلیے شکریہ۔ لیکن مجھے وستا زیادہ بھایا نہیں تھا۔
  9. wahab49

    مصری بلاگرکو چار سال قید کی سزا

    خوب کہا تمیز جی۔ ویسے مجھے تو اس وقت ھی بلاگنگ پر شک گزرا تھا جب آپ نے مشوری دیا تھا۔ میں تو بال بال بچا ھوں۔
  10. wahab49

    مبارکباد ماہ وش بھی مشاق ہو گئے

    ماہ وش محترم یا محترمہ جی۔ میں نے باآوازِ بلند کہا مبارک ھو مشاق بننے پر۔ آپ کا جواب نہیں آیا تو ایسا لگا جیسے آپ نے مبارکباد قبول نہیں کی :(
  11. wahab49

    مصری بلاگرکو چار سال قید کی سزا

    اچھا ھے مجھے ابھی معلوم ھی نہیں بلاگ کیا چیز ھوتا یا ھوتی ھے۔
  12. wahab49

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    مبارک ھو تمیز جی۔ مشاق کا عہدہ مبارک ھو جناب کو۔
  13. wahab49

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلوں اب۔ اللہ حافظ و نگہبان۔ سب اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے گا
  14. wahab49

    ملائیشیا

    پہلی بات، مجھے بلاگنگ نہیں آتی۔ دوسری بات یہ کہ یہاں پر یہ دھاگہ شروع ھی اسی لیے کیا گیا تھا۔ باقی میری غلطی ھے کہ آپ سے پوچھ کر شروع نہیں کیا۔ یا پھر آخر میں لا حول ولا قوۃ پڑھنا چاھیے تھا۔ :lol: :lol: ویسے سب سے اوپر وجہ بھی درج تھی۔ لگتا ھے پڑھنے سے قاصر رھے۔ :lol:
  15. wahab49

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    جی کچھ ایسا ھی ھے۔ اب بھی ڈائریاں ھیں۔ کچھ دوست احباب کی بدولت اور کچھ کمپنیز بھیج دیتی ھیں۔ میں ان میں کھاتے وغیرہ درج کرتا ھوں۔ اگر ڈائری کو یاد دھانی کیلیے استعمال کروں تو ڈائری دیکھنا ھی بھول جاتا ھوں۔ اس لیے ایسی کوئی کوشش نہیں کی :(
  16. wahab49

    ملائیشیا

    شمشاد بھائی نے کھانے والے دھاگے پر ملائیشیا کے متعلق ایک نیا دھاگہ بنانے کا اشارہ دیا “شمشاد بھائی: میرا خیال ہے “ دیس اپنا اپنا “ میں ایک دھاگہ کھول لیں ملائشیا کے بارے میں۔ “ شمشاد بھائی کے اسی عندیے پر یہ دھاگہ شرع کرتا ہوں۔ سرکاری نام: ملائیشیا حکومتی نظام: بادشاہت + جمہوری...
  17. wahab49

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت

    جزاک اللہ خیر محترم۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی فصاحت پر جتنا لکھا جائے کم ھے۔ اللہ ھم سب کو سنت نبیّ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  18. wahab49

    تعارف وھاب 49

    سچ بتاتا ھوں آج پہلی بار محفل کی اس سمت میں پہنچا ھوں۔ سوچا میں بھی تعارف کروا دوں۔ نام: وھاب مقام۔ کوالا لمپور، ملائیشیا تعلیم۔ سول انجینئر۔ کچھ آئی ٹی سے متعلق ڈپلومے۔ جاب۔ پہلے تھی۔ جن میں دنیا کے بلند ترین جڑواں مینار۔ پٹروناس ٹوئن ٹاورز شامل ھیں۔ اسکے علاوہ کوالالمپور گولڈن ٹرائینگل میں...
  19. wahab49

    بریکنگ نیوز !

    اجی آپ تھے نا ھاتھ بلند کرنے کیلیے۔ ویسے اب جب ھاتھ بلند کر ھی دیا ھے تو ڈرنا کیا۔ جب اوکھلی میں سر دیا تو موسلوں سے کیا ڈرنا
  20. wahab49

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بابا جی آپ کی قیامت دو دن سے یہاں جلوہ افروز ھیں۔ :lol:
Top