کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں پھر اب محفل آپ کے حوالے۔

ویسے شاکر بھائی اس وقت خلافِ معمول کیا کر رہے ہیں؟ لگتا ہے کسی خاص مشن پر ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
سلام ، جی میری طرف تو ابھی رات کا ایک بجنے میں دس منٹ باقی ہیں ۔ چوں کہ بچوں کو ہاف ٹرم چھٹیاں چل رہی ہیں آجکل ون ویکِ ۔ سو ابھی ہم سب جاگ رہے ہیں ۔

:) میں کافی دیر سے آپکی راہ دیکھ رہی تھی مگر آپ دیر سے آئیں ۔ :? اب مجھے بھوک لگ رہی ۔
 
فی الحال تو میں حاضری دے رہا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اور صبح بخیر۔
اب شاید میرے استاد محترم آجائیں۔۔۔ یا پھر کوئی اوررررررر؟
 

الف عین

لائبریرین
آ گیا ہوں عمار لیکن تم راہبری کرتے کرتے نادانی پر اتر آئے؟ وہ شاید شمشاد نے لکھا تھا نا کہ عمار کا تو نام بھی عمرو عیار سے ملتا جلتا ہے!!
اب تم ہی زنبیل سے کسی دوسرے رکن کو برامد کرو۔
 
نہیں استاذِ من! وہ جملہ شمشاد بھائی جان نے نہیں بلکہ آپ کی عزیزہ اور چہیتی جوجو صاحبہ نے لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ :(
اب ایسی باتوں پر راہبری سے بہتر ہے کہ اپنی نادانی خود تسلیم کرلوں۔۔۔ :p
کس کو دعوت دوں اب؟ کوئی مہمان ہی چلا آئے شاید!
 

wahab49

محفلین
آگیا جی۔
السلام علیکمممممممممممممممممممممممممممممممم
کیسے ھیں سب دوست؟
 

جیہ

لائبریرین
نادان نے کہا:
نہیں استاذِ من! وہ جملہ شمشاد بھائی جان نے نہیں بلکہ آپ کی عزیزہ اور چہیتی جوجو صاحبہ نے لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ :(
اب ایسی باتوں پر راہبری سے بہتر ہے کہ اپنی نادانی خود تسلیم کرلوں۔۔۔ :p
بقول غالب

ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیے :shock:
 

جیہ

لائبریرین
خبردار اگر کسی نے اس دھاگے کو 101 صفحات پورے ہونے سے پہلے قفل لگایا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top