نتائج تلاش

  1. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    سلام کاشف برادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
  2. سیفی

    پروٹیکٹڈ سی ڈی کانٹینٹ کو کاپی کرنا

    السلام علیکم میرے پاس ایک سی ڈی ہے جس میں کچھ ایم پی تھری فائلز ہیں۔ جب میں نے ان فائلز کو ہارڈ ڈسک پر کاپی کیا تو فائلیں تو کاپ ہو گئیں مگر چلی نہیں۔ سائز چیک کیا تو ہر فائل کچھ کے بی کی تھی۔ حالانکہ یہ کافی لمبے دورانئے کی آڈیو فائلیں ہیں۔ میرے خیال میں یہ پروٹیکٹڈ فائلز ہیں۔ کیا کوئی...
  3. سیفی

    طب نبوی از علامہ رازی

    السلام علیکم ! طبِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مشہور کتاب تو علامہ ابنِ قیم کی ہے ۔ مگر علامہ رازی نے بھی طبِ نبوی پر ایک کتاب لکھی ہے۔ اس کا نام ابھی یاد نہیں آ رہا۔ کیا کسی دوست کو اس کتاب یا اس کے اردو ترجمے بارے کوئی خبر ہے۔ برائے کرم مطلع کریں۔
  4. سیفی

    شہید غازی اور غازی شہید

    میرے عزیر بھائی ! یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ بس بندہ جہاں پیدا ہو جائے تو صرف وہی اس کا وطن ہے اور باقی دنیا اس کے لئے اجنبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی اس نے جو بھی تحریک چلانی ہو تو اپنے وطن میں چلائے۔ ۔۔۔۔۔۔ اسلام میں تو وطن کا تصور ہی نہیں۔ ۔۔۔۔۔ ہر ملک ملکِ ما است ۔۔۔کہ ملکِ خدائے ما...
  5. سیفی

    ایم ایس ورڈ کا ایک مسئلہ

    واجد حسین۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم یہ مسئلہ آفس کی دوبارہ انسٹالیشن سے نہیں ہوگا۔ جیہ کا خیال درست تھا۔ یا تو یہ مسئلہ کی بورڈ لے آؤت کا ہوتا ہے یا پھر فانٹ کے ورژن کا ہوتا ہے۔ جب آفس کو کسی کی key کے لئے موزوں شکل نہیں‌ملتی تو وہ نیو ٹائم رومنز وغیرہ استعمال کر لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دوبارہ چیک...
  6. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    شکریہ کاشف ! میں نے کافی عرصے بعد چکر لگایا ہے تو آپکا میسج دیکھا۔ جی یی html فائلیں ٹمپلیٹ کا کام نہیں‌کررہیں۔ یہ آٹو جنریٹڈ ایچ ٹی ایم ایل رپورٹس ہیں۔
  7. سیفی

    شہید غازی اور غازی شہید

    خرم برادر آپ تو جذباتی ہوگئے۔ میں نے صرف آپکے ایک جملے پر یہ بات کہی تھی کہ کسی شخص کے عزیز و اقارب کے اعمال پر اس شخص کو دوش نہیں دیا جاسکتا۔ باقی شیخ اسامہ بن لادن کو حضرات انبیا علیھم السلام سے ملانے کی بات کے متعلق تو امت کا یہ اجتماعی عقیدہ ہے کہ تمام امت کے شہداء ، غازیان، صلحاء، علماء...
  8. سیفی

    شہید غازی اور غازی شہید

    پھر تو معاذ اللہ نوح علیہ السلام اور لوط علیہ السلام کو بھی الزام دے ڈالئے کہ ایک کا بیٹا اور دوسرے کی بیوی کافروں کے ساتھ تھیں۔۔۔۔۔ بھائی کسی شخص کے اہل وعیال کا دشمنوں کے ساتھ ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس شخص کی نیت پر شک کرنے کی گنجائش نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔ہر شخص اپنے انفرادی اعمال کیلئے جوابدہ ہے۔
  9. سیفی

    لائفیریا میں اردو

    کہیں آپ میگا ہرٹز تو کہنا نہیں چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔
  10. سیفی

    پاکٹ اسلام۔۔۔ پاکٹ پی سی کے لئے ایک شاندار سافٹوئیر

    بہت شکریہ فرید احمد، الف نظامی اور نبیل صاحبان۔ جی نبیل بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل بہت بدل چکی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی دیکھتا ہوں ذرا اسے۔۔۔۔۔۔۔
  11. سیفی

    Yahoo Mail Theft خبردار ایسا نا ہوکہ آپ کا یاہو کا اکاؤنٹ چوری ہوجائے

    جی ہاں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کے ٹوٹکے ان نئے لوگوں پر کام کر جاتے ہیں جو نئے نئے یوزر ہوتے ہیں اور آئی ٹی کا گہرا علم نہیں رکھتے۔۔۔۔۔ یاہو یا کسی اور سروس کو اس طرح کی کنفرمیشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ والسلام مع الاکرام
  12. سیفی

    پاکٹ اسلام۔۔۔ پاکٹ پی سی کے لئے ایک شاندار سافٹوئیر

    السلام علیکم برادرانِ محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے سب لوگ بخیریت ہوں گے۔۔۔۔ایک طویل غیر حاضری کے بعد چکر لگا ہے۔۔۔۔ آپ میں سے جو لوگ پاکٹ پی سی استعمال کر رہے ہیں ان کے لئے www.pocketislam.com والوں کی طرف سے ایک بہترین تحفہ اس میں قرآن مجید کا متن، تراجم، تفسیر ابن کثیر، صحیح بخاری،...
  13. سیفی

    جسٹس افتخار بحال

    یہاں تو ریلوے کے وزیر کو جب ٹرین حادثے پر استعفیٰ کے لئے کہا جاتا ہے کہ مہذب قوموں کے رہنماؤں کا دستور ہے تو کمال ڈھٹائی سے جواب ملتا ہے کہ میں کوئی ٹرین کا ڈرائیور تھا
  14. سیفی

    جسٹس افتخار بحال

    پہلے کہا جاتا تھا کہ حکومت عدلیہ کے بحران سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے جامعہ حفصہ کا ایشو کھڑا کر رہی ہے۔ تاہم یہ بات اس لئے نادرست تھی کہ جامعہ حفصہ کا معاملہ اوائل فروری سے چلا آرہا تھا اور چیف جسٹس کا قضیہ مارچ میں شروع ہوا۔ یعنی یہ کہا جاسکتا ہے کہ حکومت نے اسلام پسندوں کی بیخ کنی،...
  15. سیفی

    SMS اور آپ کی پسند

    مشرف کی نماز کی نیت نیت کرتا ہوں دو پٹھان مارنےکی چھ راکٹ فائر فرض واسطے بش انکل کے منہ میرا وزیرستان کی طرف اللہ اکبر ڈز
  16. سیفی

    موبائل سوفٹوئیر ری انسٹالیشن کیسے ؟؟

    واجد برادر۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام [s:643ff0fe25]سوفٹ ری سیٹ کا یہ طریقہ میں نے استعمال کیاتھا مگر کچھ بھی نہیں ہوا۔[/s:643ff0fe25] لیں جناب میں بھی تینوں کیز کو ایک ساتھ دبا نہیں پاتا تھا اور سمجھ رہا تھا کہ اس طریق سے کچھ نہیں ہونے کا۔۔۔۔نوکیا نے ویسے اسکا کی پیڈ کچھ عجیب نہیں بنا دیا...
  17. سیفی

    موبائل سوفٹوئیر ری انسٹالیشن کیسے ؟؟

    سلام دوستانِ محفل میرے نوکیا 7610 میں ایک عجیب مسئلہ آیا ہے کہ جب آن کرو تو میسج دیتا ہے PHONE STATR UP FAILED CONTACT THE RETAILER میں نے اس ایرر کو گوگل کیا ہے مگر کوئی تسلی بخش حل نہیں مل سکا۔۔۔۔مجھے پوچھنا ہے کہ موبائل کا سافٹوئیر کیسے ری انسٹال کیا جا سکتا ہے۔۔
  18. سیفی

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    جی درست کہا آپ نے دوست بھائی۔۔۔۔۔یہ مسجدیں تو فالتو ہو گئی ہیں۔۔۔اسی لئے ترکی کے نقشِ قدم پر ہماری حکومت بھی مساجد کی جگہ کالج بنانے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ آپ کسی دن پرخچے اڑائیں نا ان دلیلوں کے۔۔۔۔۔مگر دلیل کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔خالی کہہ دینے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
  19. سیفی

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    مجھے بھی ایک بنڈل ملا ہے ابھی کھول کر دیکھنے کی فرصت نہیں‌ملی۔ تقریبا 5 ڈالر کی شپنگ کاسٹ ابنٹو والوں نے خود برداشت کی ہے۔ 8)
  20. سیفی

    chm فائلوں کا پرنٹ کیسے لیا جائے

    السلام علیکم نصیر برادر۔۔۔۔ میں نے یہ سوفٹوئیر ڈاؤنلوڈ کیا مگر یہ ٹرائل ورژن ہے اور اسکا کریک ڈھونڈنے سے بھی نہیں‌ملا۔۔۔ یہ ہر صفحے پر اضافی ٹیکسٹ بھی ڈال دیتا ہے اگر آپ کے پاس اسکا کریک ہو تو مجھے ذپ کر دیں شکریہ
Top