نتائج تلاش

  1. anwarjamal

    یہ سارا کھیل تماشا اسی بشر سے ھے کیا ؟

    فرشتے پوچھتے ہیں وجہ _ خير وشر سے ھے کیا یہ سارا کھیل تماشا اسی بشر سے ھے کیا کسی درخت کے نزدیک کیوں نہیں جاتا یہ دل کھنچا ہوا اب تک کسی شجر سے ھے کیا محبتوں میں بھی اندیشہ ء ضرر کیسا ؟ مرے جنوں کا تعلق بھی میرے سر سے ھے کیا یہ لوگ کیوں نہیں لڑتے سفر کی سختی سے بہادری کا تقاضا بھی راہبر...
  2. anwarjamal

    کب بڑی ھو گی

    اوکے ،،،
  3. anwarjamal

    شکائیتی چوہا

    آپ نے کوئی جائز کاروائی ہی کی ہوگی جناب ؛ فکر نہ کریں ،،،
  4. anwarjamal

    شکائیتی چوہا

    ،،، شکائیتی چوہا ،،،،،، اوئے چپ ،،، چپ ؛ وہ آرہا ھے ،،، عدیل عرف دیلو نے یکلخت سب کو خاموش کرا دیا اور چہرے پر دکھ اور افسوس کی گہری چادر ڈال دی ،،، اس کی دیکھا دیکھی ھم سب بھی سنجیدہ ہو گئے ،،، آئيں ڈوگر صاحب ،،،آئيں ،،،، بیٹھیں ،،، اوئے شیدے کرسی لیا کے ایتھے رکھ ،، دیلو نے فورا اس شخص کا...
  5. anwarjamal

    کب بڑی ھو گی

    چلو ادھر ہی چلو ، وہ جدھر کھڑی ہوگی بوقت _ صبح وہ اسٹاپ پر کھڑی ہوگی وہی چتون ، وہی شوخی ، ناز ، بیباکی میں پوچھتا ہوں کہ آخر وہ کب بڑی ہوگی پھٹا ہوا ھے گریبان آج پھر اس کا کسی سے باتوں ہی باتوں میں لڑ پڑی ہو گی ادھر ادھر یہ زمانہ تو چاہے ہو جائے مگر وہ اڑ گئی ہوگی تو پھر اڑی ہوگی وہ تیرے...
  6. anwarjamal

    میری یادوں میں تیری یاد کی کھڑکی کا کھل جانا

    یہ مت دیکھو ہمارا گھر تمہارے گھر سے بہتر ھے یہ دیکھو شہر کے فٹ پاتھ کی ٹھوکر سے بہتر ھے اے محنت کش ترے کردار پر قربان جاؤں میں جولاکھوں اور کروڑوں مالیت کے زر سے بہتر ھے یہ مانا باعث آزار ھے دل شدت _ غم سے مگر پھر بھی یہ ہر صورت میں اک پتھر سے بہتر ھے مری یادوں میں تیری یاد کی کھڑکی کاکھل...
  7. anwarjamal

    .. Good ..

    رائٹ ،،،
  8. anwarjamal

    .. Good ..

    پسند کرنے کا شکریہ ؛
  9. anwarjamal

    .. Good ..

    Anwar Jamal Anwar میں کمپیوٹر اسکرین پر نظریں جمائے اپنے دوستوں سے محوِ گفتگو تھا جب میرا پانچ سالہ بیٹا سکول سے واپس آیا ،، کافی خوش لگ رہا تھا ، موزے اتارتے ہوئے بولا ،پاپا ، ایک چيز دکھاؤں ،،؟ ہاں دکھاؤ بیٹا ،،، میں نے لاگ آف ہوتے ہوئے کہا ،،،اس نے کہا ، ایسے نہیں پہلے آنکھیں بند کرو ،،، اف...
  10. anwarjamal

    اظہار _ محبت اور عورت

    او کے ،،،،،
  11. anwarjamal

    خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں ،،،

    جی شکریہ ،،
  12. anwarjamal

    خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں ،،،

    ........... خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں................ انڈیا کے مشہور مزاح نگار کنہیا لال کپور نے بہت پہلے یہ مضمون لکھا تھا کہ لوگ مرنے والوں پر بہت سی ،،تہمتیں،، لگاتے ہیں/ مرحوم یہ تھے ،مرحوم وہ تھے، جھوٹ تو کبھی انہوں نے بولا ہی نہیں، رشوت کبھی کھائی نہیں، انتہائی شفیق ملنسار...
  13. anwarjamal

    اظہار _ محبت اور عورت

    میرا دعوی ھے کہ خواہ کوئی بھی عورت ھو اگر آپ اس سے محبت کا اظہار کر دیں تو وہ اسی وقت آپ کی ہونا شروع ہو جاتی ہے. لیکن اس کیلیے خلوص کی ضرورت ہوتی ہے سلیقے اور سچائی کی ضرورت ھوتی ہے، اظہار _ محبت بازاری ٹائپ نہ ہو، تھرڈ کلاس نہ ہو، اس میں چھچھورے پن کا شائيبہ نہ ھو.... تو یہ ناممکن ہے کہ آپ...
  14. anwarjamal

    ،،،،، میاں بیوی ،،،،،

    بے شک ،،،،
  15. anwarjamal

    برے حالات اور موسم

    چمکتا چاند ، ساحل کا نظارہ ، رات اور موسم برہنہ پا مرا محبوب اور برسات اور موسم ہوا بھی تیز اور بکھری ہوئی سانسوں میں مستی بھی نگاہوں میں محبت کی چمک ،جذبات اور موسم · ادھرکالی لٹیں سانپوں کے جیسے لہرئیے کھاتیں ادھر ڈسوائے جانے کی وہ خواہش ساتھ اور موسم ادھر موجیں تھیں جو بڑھ بڑھ کے...
  16. anwarjamal

    یہی سوچا کہ آخر کیا کریں گے اتنی رسوائی

    ہوا میں آشنائے شدت _ احساس _ تنہائی یکایک موت آکر جب مرے پہلو میں غرائی پتنگے کی طرح جل جانے کا سوچا جو محفل میں ارادے بھانپ کر جلتی ہوئی لو اور تھرائی مرے ماضی کے گم گشتہ ورق اڑتے ہوئے آئے کسی کی یاد جب نظروں کے آگے آکے چکرائی بہت ہی حوصلے سے مسکرا کر ملنے والوں کی بچھڑتے وقت جانے...
  17. anwarjamal

    ،،،،، میاں بیوی ،،،،،

    ،،، میاں بیوی ،،، میاں بیوی ایک دوسرے کی خدمات کو تسلیم نہیں کرتے جبکہ اپنی اپنی جگہ دونوں ہی بری طرح چاہ رھے ہوتے ہیں کہ ان کا اعتراف کیا جائے انہیں مانا جائے ،، بیوی اپنے شوہر کیلیئے سوچتی ھے کہ یہ تو سارا دن گھر سے باہر رہتے ہیں انہیں کیا پتہ کہ گھر کیسے چلتا ھے بچے کتنا پریشان کرتے ہیں اور...
  18. anwarjamal

    دسمبر عاشقانہ منتخب ھو

    وہی قصہ پرانا منتخب ھو محبت کا زمانہ منتخب ھو وہی شوخی شرارت ، بانکپن اور ادائے قاتلانہ منتخب ھو غضب کی ٹھنڈ اور کمبل میں ھم تم دسمبر عاشقانہ منتخب ھو وہ تپتی دھوپ میں بھی بیٹھ رہنا وفا کا شامیانہ منتخب ھو وہ پہلی بار ھم دونوں کا ملنا اور اک موسم سہانا منتخب ھو وہ کوئل ، باغ اور...
  19. anwarjamal

    تو جو بولا تو بلندی ترے قد میں نہ رہی

    اے تکبر کوئی عزت تیری مد میں نہ رہی تو جو بولا تو بلندی تیرے قد میں نہ رہی قوت ِ باہمئ ربط ِ محبت کی قسم پائیداری کبھی تفریق و عدد میں نہ رہی میں نہ کہتا تھا کہ ہیں پھول ہی توقیر ِ چمن پھول جو سوکھے تو خوشبو بھی سبد میں نہ رہی جو بھی ملنا ھے مقدر سے ملے گا سب کو بس یہ سننا تھا کہ...
Top