نتائج تلاش

  1. anwarjamal

    میں اس کی بزم سے کل رات کپڑے جھاڑ کر اٹھا

    سر ؛ مودبانہ گزارش ھے کہ میں موبائل فون سے آجکل ٹائپنگ کر رہا ہوں ،،اس لیے ،،زیر ،، نہیں لگا سکتا ،، اور میں نے ،،آفاق ،، ہی استعمال کیا ھے ،، گو کہ یہ قافیہ درست نہیں ،،
  2. anwarjamal

    تجھے ملا ہی نہیں ہوگا پالکی میں بدن

    میں نے ناسخ کو نہیں پڑھا ،،،صاحب ؛
  3. anwarjamal

    تجھے ملا ہی نہیں ہوگا پالکی میں بدن

    جناب طارق صاحب ؛ بہت اچھے مشورے دئیے آپ نے ،،، میں نے کافی غور کیا ھے ،،، سلامت رہیں ،، امید ھے آئیندہ بھی آپ رہنمائی کرتے رہیں گے ،، وسلام ؛
  4. anwarjamal

    .. BOSS ..

    نہیںںںںںںںںںںںںںں
  5. anwarjamal

    .. BOSS ..

    واہ جی واہ ،،،، ہماری جان جاتی ھے تمہارا دل بہلتا ھے ،،
  6. anwarjamal

    تجھے ملا ہی نہیں ہوگا پالکی میں بدن

    قلم کے زور سے کھینچوں گا شاعری میں بدن مجھے ملا جو نہیں راہ ِ عاشقی میں بدن وہ شب پسند گریزاں تمام عمر رہا مجھے تھی ضد کہ میں دیکھوں گا روشنی میں بدن سمندروں سے مری پیاس بجھ نہیں سکتی چٹخ رہا ھے کسی اور تشنگی میں بدن اسے بتاؤ کہ ھے چند روز کی ہستی اور ایک بار ہی ملتا ھے زندگی میں بدن...
  7. anwarjamal

    .. BOSS ..

    ذرا دیکھیں آپ میں بھی کوئی ایسا بے وقوف باس تو نہیں ،،،جو ماتحتوں کی چاپلوسی پر پھولے نہیں سماتا ،،،
  8. anwarjamal

    میں اس کی بزم سے کل رات کپڑے جھاڑ کر اٹھا

    ادھر ہستی خدا کے حکم سے جب خاک میں چمکی ستم ایجاد گردش سینہ ء افلاک میں چمکی بہار آئی تو میرے باغ میں کانٹے بھی اگ آے نمودِ زیست گل تو گل خس و خاشاک میں چمکی میں اسکی بزم سے کل رات کپڑے جھاڑ کر اٹھا انا آخر انا تھی نخوتِ پوشاک میں چمکی میں استغراق کے عالم میں تھا کہ برق سی کوندی...
  9. anwarjamal

    .. BOSS ..

    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،،،، بہترین عنوان ھے ؛
  10. anwarjamal

    .. BOSS ..

    مجھے اپنے باس سے اتنی محبت تھی کہ جس دن وہ چھٹی پر ہوتے مجھے دن گزارنا بھاری پڑ جاتا ،،، حتی کہ اس دن میں بھی چھٹی کر لیتا ،،کام کا کیا ھے ، کام تو چلتا رہتا ھے ،،، کئی مرتبہ باس اس بات پر ناراض بھی ہوئے لیکن میں نے صاف کہہ دیا کہ باس آپ ہیں تو میں ہوں ، آپ نہيں تو میں بھی نہیں ،،، مجھے علم تھا...
  11. anwarjamal

    شیر و شاعری

    بہت شکریہ دوستو ؛ حوصلہ افزائی پر بہت ممنون ہوں ،،،
  12. anwarjamal

    شیر و شاعری

    ،،شیر اور شاعری ،، پیارے بچو ؛ ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک جنگل میں ایک نوجوان شیر اپنے روز مرہ کے معمولات سے تنگ آکر شہر کی طرف چل پڑا تاکہ کوئی نئی سرگرمی تلاش کی جائے ،، اس کے ہمراہ اس کے بچپن کا دوست میاں مٹھو تھا( ایک طوطا جو شہر میں کافی عرصے تک رہنے کے باعث شہر کے تمام راستوں اور دیگر...
  13. anwarjamal

    چہل قدمی ،،،،،

    شکریہ بھائی ،،،
  14. anwarjamal

    چہل قدمی ،،،،،

    ،،، چہل قدمی ،،، یہ کراچی کا علاقہ اورنگی ٹاؤن ھے ،،اگر آپ کا کبھی ادھر آنا ھو تو سات نمبر کے اسٹاپ پر اتر جائيں ،،، آپ دیکھیں گے کہ دائيں طرف ایک شادی ہال ھے ،،، جس کا مین گيٹ دن کے وقت بند ہوتا ھے ، اس کی سب چمک دھمک مغرب کے بعد ظاہر ہوگی اور رات کے گیارہ بجے اس کے اندر چہل پہل اپنے عروج...
  15. anwarjamal

    پہلی بار

    شکریہ ،،شمشاد اور نایاب جی ،،
  16. anwarjamal

    کیا لکھوں

    فیکٹری کے مالکوں کی بے حسی پر کیا لکھوں ائے غریبو ؛ میں تمہاری زندگی پر کیا لکھوں ڈھونڈتی پھرتی ھے اب تک ایک ماں بیٹے کی لاش گنگ ہوں میں ، اس کے اشکوں کی جھڑی پر کیا لکھوں اتنی شدت سے اٹھے جیسے برس جائيں گے وہ میں دھویں کے بادلوں کی سادگی پر کیا لکھوں بھاگنے کا کوئی بھی رستہ نظر آیا نہیں...
  17. anwarjamal

    پہلی بار

    ہاہا ،،، انیس الرحمان بھائی ،، قید _ حیات اور بیوی کے غم دونوں اصل میں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
  18. anwarjamal

    پہلی بار

    دوستو میرا ماننا ھے کہ ہر کام صرف پہلی بار مشکل ہوتا ھے دوسری بار اس کی تمام تر تفصیلات آپ کے سامنے ہوتی ہیں ،،شاید خدا بھی ہمیں اسی لیئے پریشانیوں اور مصیبتوں سے گزارتا ھے کہ ھم آزمائش کی بھٹی میں تپ کر کندن ہو جائيں اور اپنے آپ پر فخر کرنے کے قابل ہو سکیں ،، میرا ایک دوست جس کی والدہ بیمار...
  19. anwarjamal

    جسے تمیز نہیں مجھ سے بات کرنے کی

    حقیقتیں نہ دکھائے تو سر کے پاس رھے مری نگاہ بھی خواب _ سحر کے پاس رھے ترقیوں کے منازل وہ طے کرے کیسے ؟ جو شخص گھر سے چلے اور گھر کے پاس رھے ذرا سی دیر کو سوچو کہ حال کیا ہوگا اگر یہ رزق کا ٹھیکہ بشر کے پاس رھے تخیلات کی وادی میں کیا اڑان بھرے وہ مرغ دل کہ جو مرغی کے پر کے پاس رھے کسی کی...
Top