نتائج تلاش

  1. anwarjamal

    ۔۔۔۔۔۔۔ بھوت ۔۔۔۔۔۔۔

    ،،، بھوت ،،، یار میرے کمپیوٹر میں وائرس نہیں کوئی بھوت ھے ،، وہ مجھے گھورتا رہتا ھے ،، کبھی کبھی میری بے بسی پر مسکراتا بھی ھے یار ،،،، کیا کروں ؟ میں نے اپنے دوست سے فریاد کی ، دوست جو آئی ٹی ایکسپرٹ تھا میری بات سن کے خوب ہنسا ،، کہنے لگا ، بیٹا جی ؛ کمپیوٹر یوز کرنا اتنا آسان نہیں ابھی...
  2. anwarjamal

    آسان لگتی ھے ،،

    سلامتی ھو ،،،
  3. anwarjamal

    آسان لگتی ھے ،،

    کہاں یہ چار دن کی زندگی آسان لگتی ھے ہمارے دور میں تو خودکشی آسان لگتی ھے وہ اپنے ساتھ اپنی قوم کو بھی لے ڈبوتے ہیں کچھ ایسے لوگ جن کو رہبری آسان لگتی ھے ، فلک سے اس زمیں تک سینکڑوں دشواریاں ھیں اور تمہیں سورج سے آتی روشنی آسان لگتی ھے ہماری طرح بحر _ فکر میں وہ غرق ہوں پہلے جنہیں اوپر سے...
  4. anwarjamal

    اور چپ رھے ،،،،

    تم پر ہزار بار مرے اور چپ رھے کتنے عجیب پیار کیئے اور چپ رھے کچھ لوگ چيخ چيخ کے جتلا رھے تھے عشق ھم نے تو اپنے ہونٹ سئیے اور چپ رھے اس نے کہا چلو؛ تو چلے ھم بھی ساتھ ساتھ اس نے کہا رکو تو رکے اور چپ رھے اس شخص کو ضمیر کا مجرم قرار دو وہ شخص جو نظر سے گرے اور چپ رھے چپ چاپ اس کو بزم سے...
  5. anwarjamal

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ ؛
  6. anwarjamal

    ذائقہ کڑوا لگا

    غضب کے عروض داں ہوں گے ،،، غضب کے شاعر نہیں تھے ،،، کسی عام بندے سے پوچھیں سیماب اکبر آبادی کے بارے میں ،،،، وہ سوچ میں پڑ جائے گا ،، یا آپ ان تینوں میں سے کسی کے صرف دس غضب کے شعر سنا دیں ،، میں غالب کے بیس شعر سنا دیتا ہوں ،،
  7. anwarjamal

    ذائقہ کڑوا لگا

    مانا کہ تم بشر نہیں خورشید و ماہ ھو ،،، لیکن بہت اچھا عروض دان بہت اچھا شاعر نہیں بن سکتا ،،، نقاد تو بن سکتا ھے ،،
  8. anwarjamal

    ذائقہ کڑوا لگا

    واہ واااااہ ،،
  9. anwarjamal

    ذائقہ کڑوا لگا

    واہ بسمل بھائی ،، بہت باریک بین ہیں آپ ،،،، خوش رہیں ،،میں نے پہلے غور نہیں کیا تھا ،،،
  10. anwarjamal

    ذائقہ کڑوا لگا

    اک مسلسل تشنگی کا ذائقہ کڑوا لگا مجھ کو اپنی زندگی کا ذائقہ کڑوا لگا مصلحت کی میز پر جتنے بھی کھانے کھائے تھے مجھ کو ان میں سے سبھی کا ذائقہ کڑوا لگا میں نے بھی مانا کہ اب وہ بات گاؤں میں نہیں جب مجھے بھی دیسی گھی کا ذائقہ کڑوا لگا عشق تھا پہلے پہل خوش ذائقہ اے چارہ گر بعد میں دیوانگی کا...
  11. anwarjamal

    تصویر بولے گی ،،

    فقیروں کے گزر اوقات کی تصویر بولے گی ہمارے شہر کے حالات کی تصویر بولے گی میں جب بیٹھوں گا لکھنے کیلیئے تو دل سے لکھوں گا مری تحریر میں جذبات کی تصویر بولے گی لکیریں کھینچنے دو آسماں تک مجھ کو لفظوں کی پھر اس کے بعد ہر دن رات کی تصویر بولے گی ذرا ماحول کو آمادہ کرنے دو پھر اس کے بعد ہوا کے...
  12. anwarjamal

    مبارک ھو

    شکریہ استاد محترم ،،
  13. anwarjamal

    مبارک ھو

    دوا نہ کام کرے تو دعا مبارک ھو مریض ِ غم کو یہی آسرا مبارک ھو ہزار ہوں گے مدد گار اور بھی لیکن جو با شعور ہیں ان کو خدا مبارک ھو وہ اپنے آپ پہ عاشق ہوا ھے ، میں اس پر مجھے نظر اور اسے آئینہ مبارک ھو چمن کے پھول سے آتی ھے بوئے زلف مجھے مجھے بہار کا موسم سدا مبارک ھو خدا کے گھر کی...
  14. anwarjamal

    محبت آپ ہی اپنی تباہی کھینچ لیتی ھے

    وہ اچھائی تو دیتی ھے ، برائی کھینچ لیتی ھے محبت آپ ہی اپنی تباہی کھینچ لیتی ھے غرور و نخوت ِ ہستی کا مستقبل نہیں کوئی زمیں اپنی کشش سے کج کلاہی کھینچ لیتی ھے گلے سے آپ اپنے لگ کے رو دیتا ہوں میں آخر مجھے تنہائی اکثر انتہائی کھینچ لیتی ھے تجسس نت نئی راہوں پہ لے جاتا ھے انساں کو حصولِ رزق...
  15. anwarjamal

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت خوب ؛
  16. anwarjamal

    خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں ،،،

    واہ خلیل الرحمان بھائی ،،،، کمال ھے ،،
  17. anwarjamal

    ،،،، سوچ کی لہریں ،،،،

    سوال یہ ھے کہ آپ کی سوچ کتنی قوت سے مطلوبہ ہدف کی طرف بڑھتی ھے ، آپ کی سوچ کی رفتار کیا ھے ؟ آپ کی سوچ کس حد تک جا سکتی ھے ، کتنی گہری ھے ؟ اگر آپ سطحی سوچ کے مالک ہیں ، ذہن پر زیادہ زور ڈالنے کے عادی نہیں تو آپ کبھی بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتے جہاں تک میں پہنچ چکا ہوں ،،، پروفیسر نے دعوے کے...
  18. anwarjamal

    میں اس کی بزم سے کل رات کپڑے جھاڑ کر اٹھا

    شکر ھے کچھ تو یاد آیا آپ کو ،،
Top