نتائج تلاش

  1. باسل احمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں،لیکن نکاح میں کچھ رونق ہونی چاہیے ۔۔یہ موقع ہر ایک کو بار بار نصیب بھی تو نہیں ہوتا۔۔۔۔:devil3:
  2. باسل احمد

    موبائل پر لکھائی کو منتقل کرنا

    http://www.airdroid.com/ اس ایپلی کیشن کو استعمال کریں۔میں نے جب زیادہ ڈاکیومنٹس فورا ٹائپ کر کے بھجوانی ہوں تو اسی طریقہ سے لیپ ٹاپ پہ ٹائپ کر کے ایس ایم ایس بھیجوا دیتا ہوں۔یہ ایپلی کیش گوگل پلے سے اپنے موبائل میں انسٹال کریں پھر اسے اپنےوائی فائی سے کنیکٹڈ کریں۔پھر کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے اوپر...
  3. باسل احمد

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    موبائلز کے آباؤ اجداد میں سے اسے مانا جاتا ہے۔۔۔۔:rolleyes:
  4. باسل احمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و صباح النور
  5. باسل احمد

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    گوجرانوالہ
  6. باسل احمد

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    آنحضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم کی ولادت حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنھا کے بطن سے ہوئی تھی۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں ان کا شمار ہوتا ہے۔مصر سےدو کنیزیں آئی تھیں ایک کنیزسے ایک صحابی کی شادی ہوئی اور حضرت ماریہ قبطیہ کی آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم سے...
  7. باسل احمد

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی میں تو کوئٹہ کا قہوہ پی رہا ہوں۔۔۔۔۔:coffee1:
  8. باسل احمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  9. باسل احمد

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    کوشش جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔:)
  10. باسل احمد

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    مجھے یہ بتایا جائے کہ کوئی بھی تصویر اپلوڈ کیسے کی جاتی ہے اس فورم میں؟؟؟
  11. باسل احمد

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    بس گزارہ ہی ہے۔۔۔۔۔:applause:
  12. باسل احمد

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    میری فیملی حال ہی میں بیرون ملک میں منتقل ہوئی ہے جبکہ میں اکیلا پاکستان میں ہوں۔تو کچھ دن پہلے میں چند دوست احباب اور کچھ بزرگان کے ساتھ ایک گپ شپ کی محفل لگائے بیٹھا تھا ۔باتیں کرتے کرتے اچانک کسی بات کی تائید کے لیے ایک بزرگ محترم کو بے ساختہ کہہ دیا"ہیں نا امی؟؟؟" تو سب کھلکھلا کر ہنس پڑے...
  13. باسل احمد

    دنیا ایک فائیو سٹار ہوٹل اور ہم اس میں کھانے والے۔۔۔!!!

    دنیا ایک فائیو سٹار ہوٹل اور ہم اس میں کھانے والے۔۔۔!!!
  14. باسل احمد

    آج کا عنوان۔

    ذات پر تنقید کی جائے یا صفات پر یا حالات پر؟؟؟ بہتر ہے کہ خاموش ہی رہا جائے۔۔۔۔:silent3:
  15. باسل احمد

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    ماشاء اللہ،ایک سال قبل کا سفر یاد دلا دیا ان تصاویر نے۔۔۔میں ان دنوں سیالکوٹ میں ایک ریسرچ کے سلسلہ میں مقیم تھا تو دوستوں نے کہا کہ چلو ہیڈ مرالہ چلتے ہیں۔۔۔موٹر سائیکلوں پر ہیڈ مرالہ گئے۔واپسی پر جب ہم کوٹلی لوہاراں کے بس سٹاپ پر پہنچے تو کسی کی آواز سنی کہ یہاں کوئی میلہ لگا ہوا ہے۔۔۔بس پھر...
  16. باسل احمد

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنھا کانام نہیں ہے۔۔۔۔۔؟؟؟
  17. باسل احمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آج کل ’’سر السماء‘‘ کتاب پڑھ رہا ہوں جو کہ آسمان کے رازوں کے متعلق اور ستاروں کی حرکات اورسورج اور چاند کی کیفیات پر مشتمل ہے۔
  18. باسل احمد

    دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی عزیز ہستی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
  19. باسل احمد

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    مجھے ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ اصل برتھ ڈے تھا کب؟؟؟:atwitsend:
Top