نیویارک: دنیا بھر میں انٹر نیٹ صارفین کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ آج 10 برس کی ہوگئی ہے۔
آج سے ٹھیک 10 برس قبل امریکا کی مشہور درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک طالب علم ’’مارک زوکربرگ‘‘ نے یونیورسٹی کے طلبا کے درمیان رابطے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اپنے ہاسٹل کے کمرے سے اس کا...