نتائج تلاش

  1. باسل احمد

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    چلیں جی آپ کے بھی ہم بیحد ممنون ہیں کہ آپ نے خوش آمدید کہہ دیا۔۔:)
  2. باسل احمد

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کا مزہ ابھی تک لوٹ رہے ہیں
  3. باسل احمد

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    والدین کا سایہ سر پر قائم ہو جس کے فکر معاش اسے کیونکر۔۔۔
  4. باسل احمد

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    شکریہ بھائی
  5. باسل احمد

    وجہ بھی تو معلوم ہو؟؟؟

    وجہ بھی تو معلوم ہو؟؟؟
  6. باسل احمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
  7. باسل احمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاری و ساری رہے آپ کی یہ کاوش۔۔۔۔۔:)
  8. باسل احمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنے کو تو مشاہدہ کہا تھا میں نے ،آپ نے تجربہ بنا دیا
  9. باسل احمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن مشاہدہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب بھی حسد کا یا رشک کا جذبہ پیدا ہوا ہے دو مؤنثوں میں ہی زیادہ پیدا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. باسل احمد

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ،آپ اپنی سنائیں؟
  11. باسل احمد

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    بالکل بجا فرمایا کیونکہ میرا ذاتی خیال بھی یہ ہے کہ جس نے یہ ایک دنیا بنائی ،ممکن ہے کہ اس نے اور بھی دنیائیں تخلیق کی ہوں۔۔۔
  12. باسل احمد

    بے چین زندگی سے اچھی تو سائیکل ہے اس میں "چین" تو ہوتا ہے۔

    بے چین زندگی سے اچھی تو سائیکل ہے اس میں "چین" تو ہوتا ہے۔
  13. باسل احمد

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اس بات کو تو ہر مسلمان مانتا ہے کہ ہر چیز کا خالق و مالک اللہ تعالیٰ ہی ہے چاہے وہ خلا ہو یا کائنات۔۔۔۔
  14. باسل احمد

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    یہ صرف ایک کائنات ایسی ہے جس کے بارہ میں ہم بات کر رہے ہیں ۔ممکن ہے کہ اس طرح کی اور بھی کائناتیں ہوں جن کا شعور ہمیں نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی ذات سب سےبہتر علم رکھنے والی ہے۔
  15. باسل احمد

    محفل کی بارہ دری

    صبح بخیر۔۔۔۔۔
  16. باسل احمد

    کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

    لیلیٰ مجنوں کا تعلق عرب سے تھا۔۔۔۔۔۔جودھا اکبر کا تعلق ہندوستان سے تھا۔
  17. باسل احمد

    کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

    یار، موجودہ دور کے ثانیہ شعیب کو تو آپ لوگ بھول ہی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top