میں اس طریقے سے تقریبا 7 ماہ سے یو نیورسل گھوسٹ استعمال کر رہا ہوں اور 99٪ ورک کر رہا ہے۔
http://qureshimobiles.com/29/creat-xp-ghost-image-working-on-all-computers.html
میرے پاس چھت کی نزدئک سوراخ ہے کیبل کیلئے۔ اگر موڈیم اور اس کی پاور کا کام چھت کے اندر ہو جائے اور انٹینا باہر لگا لیا جائے( تقریبا 3 سے پانچ میٹر) تو کام بن جائے گا ؟
یعنی یہ دو ڈیوائسز لے لوں اور با آسانے 600 میٹر تک کنکیٹ کرا لوں
http://www.tp-link.com/en/products/details/?categoryid=217&model=TL-ANT2414A
http://www.tp-link.com/en/products/details/?categoryid=245&model=TL-WA5110G
السلام علیکم
دوستو میں نے ایک وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ بنا نا ہے ۔ جس کی رینج 600 میٹر تک ہوگی۔ اور کلاائنٹ کی تعداد 5 یا 6 ہو سکتی ہے۔
اس کیلئے کون کون سی ڈیوائسز لینی ہوں گی ؟