میر انیس بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے شعر کی تصدیق کی میں کوئی ادبی شخص تو ہوں نہیں لیکین بچپن سے ہی اس شعر کو اقبال کا شعر (عرف عام میں سنتا رہا ھوں کی وجہ سے) سمجھتا رہا ہوں لیکین آصف خلد بٹ صاحب نے پھسلا دیا تھا حتماً یہ اقبال ہی کا شعر ھے
لیکین اصل بات آپکے والی ہے کہ کہنے والے نے سب...