میری نظر سے یہ آیت کریمہ گزری ھے مطلب یہی ھے جو آپ نے لکھا لیکین معزرت کیساتھ اسکا ربط ھماری بات سے نہیں بنتا
یہ تو رسول کریم کی اھمیت کو اُجاگر کرتی ھے کہ کسی بھی حالت میں رسول اکرم( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کی بات کو رد کرنا تو کیا انکے آگے اپنی آواز بھی اُنچی نہ کرو حتی یہاں تک احترام کرو...