میں آپ کی بات کو رد نہیں کرتا کیوں کہ یہ آپ کے دیکھنے کا طریقہ ھے
لیکین ایک مثال پیش کرنا چاھوں گا
اگر ایک نشہ کرنے والا کہے کہ نشہ نہ کرو تو کیا آپ اُسکی بات کو لے لیں گے یا رد کر دیں گے
کچھ باتیں عرف عام میں اچھی ھوتی ھیں جو انسان کے اصل نظریات پر اثر انداز نہیں ھوتیں تو ایسی باتیں کھیں سے بھی...