انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے دے دؤں گی پر اب نہیں دے سکتی اور رہی نقل کر نے کی بات وہ میں نے کبھی نہیں کی ہے کوئی مجھے لاکر بھی دےکر کھے لکھ لو میں نہیں لکھوں گی
کیوں اب جوابات دینے میں کیا مسئلہ درپیش ہے؟ اقوام متحدہ سے اجازت لینی ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب کہا ہے کہ ڈاکٹر کی بجائے ڈاکو کی دی ہوئی گولی کھاؤ۔

پھر کون سی گولی کھائی تھی؟
 
Top