السلام علیکم!
دوستوں میں نے آپ لوگوں ہی کی مدد سے ایک اردو فارم قائم کیا۔اور اس کونئے نئے تھیم دینا بھی میں نے آپ لوگوں یعنیاروردو ویب سے سیکھا ۔جس کا نتیجہ یہ خوب صورت انفارمیشن ٹیکنا لوجی کافورم ہے۔میں نے کچھ تھیم کو اردو میں کسٹمائز کیا ہے جو کے آپ کو میرے اردو فارم میں نظر آئیں گی۔۔میںکوشش...