تمام دوستوں کو اور اردو کی خدمت کرنے والے اُستادوں کو میرا یعنی محمد فہیم کا السلام علیکم
دوستوں میرا تعلق پاکستان کے جنوبی پنجاب سے ہے۔ میں عرصہ 3،4 سال سے اردو محفل کے ساتھ ہوں ۔ میں نے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا۔اور میں ایک پاکستانی کمپنی میں ڈیٹا انچارج کی جاب کرتا ہوں آ ج کافی عرصے بعد مجھے...